بیوہ کا نکاح نہ کرنا زمانۂ جاہلیت کی رسم ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عرب میں بھی (زمانۂ جاہلیت میں) یہ رسم تھی کہ جب کوئی شخص مال چھوڑ کر مر جاتا تو اس کی بیوی کو نکاح نہ کرنے دیتے تاکہ اس کا مال اس کے پاس...










