All Posts

اطاعت کی دو قسمیں

اطاعت کی دو قسمیں

اطاعت کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اطاعت کی دو قسمیں ہیں: (۱) ایک تو ضابطہ کی اور (۲) دوسری دل سے اور خوشی سے۔ غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مطلوب دوسری نوع ہے ، اس لیے کہ اطیعوا کا ماخذ طوع ہے اور طوع...

read more
اسلامی زندگی گزارنے کے دو طریقے

اسلامی زندگی گزارنے کے دو طریقے

اسلامی زندگی گزارنے کے دو طریقے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کے بس دو طریقے ہیں۔ ایک مکّی ، وہ یہ کہ عدم استطاعت (یعنی کام کرنے کی قوت و صلاحیت نہ ہونے ) کے وقت صبر کرے اور اس کا نام...

read more
واپسی ہدیہ کے وقت دو باتوں سے خوف

واپسی ہدیہ کے وقت دو باتوں سے خوف

واپسی ہدیہ کے وقت دو باتوں سے خوف بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جب میں کوئی ہدیہ واپس کرتا ہوں تو اس وقت دو باتوں سے بہت ڈر لگتا ہے ، ایک ناشکری دوسرے کبر۔ نیز دل شکنی سے بھی بہت بچتا ہوں مگر بعض عذر ہی ایسا قوی...

read more
اتباعِ رسول اکرم ﷺ کے دو درجے

اتباعِ رسول اکرم ﷺ کے دو درجے

اتباعِ رسول اکرم ﷺ کے دو درجے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اتباع(یعنی پیروی) کے دو درجے ہیں ۔ ایک یہ کہ فتویٰ علماء پر عمل کرتا رہے ، جس کو وہ جائز کہیں اس کو کرے اور جس کو وہ ناجائز و حرام کہیں اس سے بچے ۔...

read more
مجاہدہ کی دو قسمیں

مجاہدہ کی دو قسمیں

مجاہدہ کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مجاہدہ کی دو قسمیں ہیں :(۱) ایک مجاہدۂ جسمانی کہ نفس کو مشقت کا عادی کیا جائے مثلاً نوافل کا کثرت سے عادی کرنا اور روزہ کی کثرت سے حرصِ طعام وغیرہ کم کرنا اور (۲)...

read more
صحبت اہل اللہ کے دو درجے

صحبت اہل اللہ کے دو درجے

صحبت اہل اللہ کے دو درجے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر اہلِ حق کی صحبت ِ حسیہ میسر ہو تو تو یہ بڑی اعلیٰ درجہ کی چیز ہے ؎صحبت نیکاں اگر یک ساعت استبہتر از صد سالہ زہد و طاعت است(ترجمہ: نیک لوگوں کی ایک گھڑی کی...

read more
اتفاق کی دو صورتیں

اتفاق کی دو صورتیں

اتفاق کی دو صورتیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ صاحبو! علماء کب اتفاق سے روکتے ہیں لیکن اتفاق کی دو صورتیں ہیں ۔ ایک یہ کہ علماء اپنے مرکز معیارِ حق سے ہٹیں اور آپ کے مرکز پر آ جائیں تو یہ اتفاق یقینا محمود...

read more
منافع دنیا کے دو درجے

منافع دنیا کے دو درجے

منافع دنیا کے دو درجے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ خوب سمجھ لیجئے، منافع دنیا کے دو درجے ہیں :(ا) ایک وہ کہ جس میں ضرر نہ ہو دین کا(۲) دوسرا وہ جس میں ضرر ہو دین کا۔ مولوی پہلے درجہ کے حامی ہیں اور دوسرے کے...

read more
خدمت کی دو قسمیں

خدمت کی دو قسمیں

خدمت کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ خدمت کی دو قسمیں ہیں: (۱) معین(۲) غیر معین۔ نوکر کی خدمت معین ہوتی ہے لیکن غلام کی خدمت معین نہیں ہوتی۔ غلام کی خدمت کھانا پکانے، قلمدان اٹھانے اور پاخانہ کمانے سے لے...

read more
امراضِ باطنی کے دو اسباب

امراضِ باطنی کے دو اسباب

امراضِ باطنی کے دو اسباب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ امراضِ باطنی کے دو اسباب ہیں : (۱) قلت ِ علم (۲) قلت ِ ہمت و خشیت۔ بعض خرابیاں تو قلت ِ علم سے پیدا ہوتی ہیں اور بعض قلت ِ ہمت و قلت ِ خشیت سے۔ مثلاً سردی کے...

read more

Most Viewed Posts