All Posts

سفارش کا واقعہ

سفارش کا واقعہ

سفارش کا واقعہ ملتان کے قریب علاقہ تونسہ میں ایک بندے کے ہاتھ سے قتل ہوگیا۔۔۔۔ قاتل حضرت خواجہ تونسوی رحمہ اللہ کے پاس آیا اور عرض کی کہ حضرت مجھ سے غلطی ہوگئی ہے آپ فیصلہ کرادیں۔۔۔۔۔۔ حضرت خواجہ رحمہ اللہ مقتول کے گھر گئے پہلے دعا پڑھی پھر مقتول کے والد سے تعزیت...

read more
ابو جعفر کو والد کی نصیحت

ابو جعفر کو والد کی نصیحت

ابو جعفر کو والد کی نصیحت حضرت ابو جعفر محمد بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں مجھے میرے والد نے وصیت فرمائی۔۔۔۔۔پانچ آدمیوں کے ساتھ نہ رہنا اور نہ ان سے باتیں کرنا اور نہ راستے میں ان کے ساتھ گفتگو کرنا میں نے کہا: میں آپ پر قربان ہو جائوں وہ پانچ اشخاص کون ہیں؟ انہوں نے...

read more
تربیت اولاد

تربیت اولاد

تربیت اولاد حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ:ہمارے حضرت مولانا محمد قاسم صاحبؒ کے پاس کپڑوں کی گٹھڑی نہ تھی نہ کوئی تک بکس تھا ایک مرتبہ کسی شخص نے مولانا کی خدمت میں چند ٹوپیاں بھیجیں آپ نے ان کو تقسیم کرنا شروع کر دیا۔۔۔۔۔ صاحبزادہ نے والدہ صاحبہ کی...

read more
اللہ تعالیٰ کی کبریائی کا عجیب و غریب واقعہ

اللہ تعالیٰ کی کبریائی کا عجیب و غریب واقعہ

للہ تعالیٰ کی کبریائی کا عجیب و غریب واقعہ چاند پر سب سے پہلے قدم رکھنے والا ’’نیل آرم سٹرانگ‘‘ مصر گیا، وہ صبح تڑکے بستر پر ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھا، کمرے سے باہر نکل کر پریشانی کے عالم میں لان پہنچا ہوٹل کے اسٹاف نے پریشان دیکھ کر اس سے وجہ پوچھی اس نے کہا ’’میں کہاں...

read more
دین کی اہمیت

دین کی اہمیت

دین کی اہمیت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ:ایک مرتبہ حضرت مولانا محمد قاسم صاحبؒ میرٹھ میں تشریف فرما تھے کہ ایک شخص نے عشا کے وقت ایک مسئلہ پوچھا آپ نے اس کا جواب دیا ۔۔۔۔۔ مستفتی کے چلے جانے کے بعد ایک شاگرد نے عرض کیا کہ مجھے یہ مسئلہ یوں یاد ہے۔۔۔۔۔...

read more
حضرت اسماء اور ان کی والدہ کا واقعہ

حضرت اسماء اور ان کی والدہ کا واقعہ

حضرت اسماء اور ان کی والدہ کا واقعہ حضرت اسماءؓ فرماتی ہیں: کہ ایک مرتبہ میری والدہ میرے پاس آئیں میں مسلمان ہو چکی تھی اور میری والدہ ابھی مسلمان نہیں ہوئی تھیں۔۔۔۔ اس وقت وہ کافر ہی تھیں ٗ میرے پاس آکر انہوں نے مجھ سے کچھ مانگا۔۔۔۔ میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے...

read more
بے جا غصہ کا علاج

بے جا غصہ کا علاج

بے جا غصہ کا علاج ایک صاحب کو غصہ کی بیماری تھی …مجھے اپنا حال لکھا …میں نے لکھا کہ بہشتی زیور کے ساتویں حصے میں غصہ کا جو علاج مذکور ہے …آپ اس کے ہر نمبر پر عمل کریں …اور بوقت غصہ جتنے نمبروں پرعمل نہ ہو… ہر نمبر پر دو روپیہ جرمانہ اپنے نفس پر کریں …اور خود نہ صرف...

read more
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کی نصیحت

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کی نصیحت

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کی نصیحت حضرت زیا دبن مالک رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے آپ لوگوں نے خیر نہیں دیکھی اس کے اسباب دیکھے ہیں اور شر نہیں دیکھا اس کے اسباب دیکھے ہیں۔۔۔۔۔ ساری کی ساری خیر اپنی تمام صورتوں کے ساتھ جنت میں...

read more
بسم اللہ پڑھنے پر والد کی مغفرت کا واقعہ

بسم اللہ پڑھنے پر والد کی مغفرت کا واقعہ

بسم اللہ پڑھنے پر والد کی مغفرت کا واقعہ حضرت امام رازی رحمۃ اللہ لکھتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت عیسی علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ایک قبرپر سے گذر ہوا، آپ نے بطور کشف دیکھا کہ عذاب کے فرشتے میت کو عذاب دے رہے ہیں، آپ آگے تشریف لے گئے، اپنے کام سے فارغ ہو کر جب...

read more
شیخ زکریا ملتانی رحمہ اللہ کا واقعہ

شیخ زکریا ملتانی رحمہ اللہ کا واقعہ

شیخ زکریا ملتانی رحمہ اللہ کا واقعہ ایک بارملتان میں سخت قحط پڑا حاکم ملتان غلہ کی وجہ سے بہت پریشان تھا۔۔۔۔۔ آپ نے غلہ کی ایک بڑی مقدار اور اسی میں سونے کے دو کوزے رکھ کر حاکم ملتان کو بھیجے۔۔۔۔۔ جب غلہ اس کے پاس پہنچا تو غلہ کے ڈھیر سے دو کوزے بھی نکلے۔۔۔۔۔حاکم...

read more

Most Viewed Posts