All Posts

ایک عاشق رسول کا عجیب و غریب واقعہ

ایک عاشق رسول کا عجیب و غریب واقعہ

ایک عاشق رسول کا عجیب و غریب واقعہ حضرت مولانا وجیہ الدین صاحب رحمہ اللہ عالم ربانی حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ کے متعلقین سے تھے آپ حج میں تشریف لے گئے مدینہ منورہ پہنچ کر جب ویزہ کی مدت ختم ہونے لگی تو انہوں نے نے متعلقہ دفتر میں جا کر ویزہ کی مدت بڑھانے...

read more
دو سوکنیں دنیا اور آخرت کی مثال

دو سوکنیں دنیا اور آخرت کی مثال

دو سوکنیں دنیا اور آخرت کی مثال حضرت وہب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ایک عابد ایک راہب کے پاس سے گزرا اس نے راہب سے بات چیت کی اور پوچھا کہ تم اس گرجا گھر میں کب سے ہو؟ اس نے کہا ساٹھ سال سے اس نے پوچھا کہ ساٹھ سال کیسے رکے رہے یہاں؟ اس نے کہا بس گزر گئے دنیا گزر رہی...

read more
معاملات اور حقوق العباد

معاملات اور حقوق العباد

معاملات اور حقوق العباد حضرت مولانا محمد عیسیٰ صاحب ؒ ایک بار وطن سے ملازمت پر بذریعہ ریل جانے لگے اسٹیشن پر اس وقت پہنچے جب ریل آچکی تھی اور چھوٹنے ہی والی تھی ۔۔۔۔۔آپ کے پاس سامان مقررہ وزن سے زیادہ تھا وزن کراکر محصول دینے کا موقع نہ تھا گھبراہٹ میں ٹکٹ لیکر ریل...

read more
جب کایا پلٹ گئی

جب کایا پلٹ گئی

جب کایا پلٹ گئی مولوی عبدالحق کاندھلوی ابن مولوی محمد ابوالقاسم بن مفتی الٰہی بخش صاحب کاندھلوی ؒ کے صاحبزادے نمبردار نصیرالحق جو بڑے آزادطبیعت رکھتے تھے ۔۔۔۔۔ ایک مرتبہ سردی کے موسم میں گھر کے دروازے میں بیٹھے ہوئے شطرنج کھیل رہے تھے کہ رات کا اخیر حصہ ہوگیا اس وقت...

read more
ایک غیر مسلم سے گفتگو

ایک غیر مسلم سے گفتگو

ایک غیر مسلم سے گفتگو حضرت شاہ عبدالقادر رائے پوری رحمتہ اللہ علیہ کے اسلاف نے بزرگان دین کی تبلیغ سے اسلام قبول کیا تھا ایک مرتبہ کسی دعوت میں ایک ایسے اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص سے حضرت رائے پوری ؒ کا تعارف کرایا گیا جو کسی اونچے خاندان سے تعلق رکھتاتھا اور عیسائی ہوگیا...

read more
ایک رکعت میں سارا قرآن کریم سنا دیا

ایک رکعت میں سارا قرآن کریم سنا دیا

ایک رکعت میں سارا قرآن کریم سنا دیا مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی رحمہ اللہ کے دادا مولانا محمد رحمت اللہ کا بیان ہے کہ۔’’1857 ؁ء کے بعد ایک رات میں نے پٹنہ (گنگا کے کنارے) مسجد میں گذاری ان دنوں حافظ ضیاء الدین بخاری (والد امیر شریعت رحمہ اللہ)کی عمر اُنتیس سال تھی اور...

read more
سیدزادہ پر زیادتی کے سبب زیارت بند ہو گئی

سیدزادہ پر زیادتی کے سبب زیارت بند ہو گئی

سیدزادہ پر زیادتی کے سبب زیارت بند ہو گئی حضرت حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی نوراﷲ مرقدہ فرماتے تھے کہ ان کے استاد حضرت مولانا قلندر صاحب جو جلال آباد میں رہتے تھے وہ صاحب حضوری تھے۔ یعنی ان کو روزانہ حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت ہوتی تھی۔ گو...

read more
انسان کا بندر اور سور بن جانا

انسان کا بندر اور سور بن جانا

انسان کا بندر اور سور بن جانا صاحب قلیوبی بیان کرتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام لڑکوں کو (جو کچھ ان کے باپ کھاتے تھے) بتلا دیتے تھے پس لڑکے اپنے باپوں کے پاس آتے تھے اور ان سے وہی کھانا مانگتے تھے جو انہو ںنے کھایا تھا چنانچہ وہ لوگ لڑکوں سے کہتے تھے کہ تم کو یہ کس...

read more
حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ علیہ کی عجیب وصیت

حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ علیہ کی عجیب وصیت

حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ علیہ کی عجیب وصیت حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ تعالیٰ نے بوقت انتقال اپنی اہلیہ سے وصیت کی کہ جب مجھے دفن کرچکو تو میری دونوں بیٹیوں کو فلاں پہاڑ پر لے جانا اور آسمان کی طرف منہ کرکے کہنا اے خداوند! فضیل نے مجھے وصیت کی ہے کہ جب تک میں زندہ...

read more
طلباء کو نصیحت

طلباء کو نصیحت

طلباء کو نصیحت حضرت یحییٰ بن کثیر رحمہ اللہ نے اپنے شاگردوں کو خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:۔نیت کرنا سیکھو کیونکہ نیت عمل سے زیادہ بڑھی ہوئی ہے۔۔۔۔۔(دل کی باتیں) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے...

read more

Most Viewed Posts