محبتیں بانٹنے کا فن ….اللہ والوں سے سیکھو! (162)۔ محبتیں بانٹنے کا فن تو کوئی اللہ والوں سے ہی سیکھے۔ایسی محبت اور شفقت سے بات کرتے ہیں کہ ہر شخص گرویدہ ہوجائے ۔جامعہ خیر المدارس کے مہتمم آیۃ الخیر میرے استاذ محترم حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کے ساتھ...










