استاذ کا ادب کریں …ورنہ کبھی ترقی نہ ہوگی (310)۔ اساتذہ کا ادب اور احترام انسان کی شخصیت کی تعمیر میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جو بھی آج تک عظیم مرتبے پر فائز ہوا ہے، وہ اپنے اساتذہ کے ادب اور احترام کی بدولت ہی ہوا ہے۔ ادب وہ جوہر ہے جو انسان کو...










