چغل خور جنت میں نہیں جائے گا (321)۔ چغلی کھانے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کسی شخص کی کہی ہوئی بات کو دوسرے شخص کے سامنے اس انداز میں کہنا کہ فساد پیدا ہوجائے ۔ مثلاً کسی ملازم نے اپنے باس کے بارہ میں ازراہ مزاح کوئی بات کردی تو اُسکو دوسرا ملازم جا کر باس سے انتہائی...










