نامحرم کے تصور سے لذت حاصل کرنا حرام ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک عورت سے نکاح نہیں ہوا مگر یہ فرض کرکے کہ اگر اس سے نکاح ہو جائے تو اس طرح سے تمتع (لطف) حاصل کروں گا ، خواہ اس سے نکاح کا ارادہ ہو یا ارادہ...









