جہیز دینے کا صحیح طریقہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ لڑکی کو جو کچھ دینا ہو اس کو رخصتی کے وقت نہ دینا کیونکہ وہ اس کو دینا نہیں بلکہ وہ تو ساس سسر کو دینا ہے۔ جہیز کا سامان اگر لڑکی کے ہمراہ نہ کیا جاتا تو عقل...










