کنواری کے مقابلے میں بیوہ کا نکاح زیادہ ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر غورِ صحیح سے کام لیا جائے تو بہ نسبت پہلے نکاح کے (جب کہ وہ کنواری تھی) دوسرا نکاح اس بیوہ کا اہم ہے ، کیونکہ پہلے تو وہ خالی...










