All Posts

صحبت اہل اللہ کے دو درجے

صحبت اہل اللہ کے دو درجے

صحبت اہل اللہ کے دو درجے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر اہلِ حق کی صحبت ِ حسیہ میسر ہو تو تو یہ بڑی اعلیٰ درجہ کی چیز ہے ؎صحبت نیکاں اگر یک ساعت استبہتر از صد سالہ زہد و طاعت است(ترجمہ: نیک لوگوں کی ایک گھڑی کی...

read more
اتفاق کی دو صورتیں

اتفاق کی دو صورتیں

اتفاق کی دو صورتیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ صاحبو! علماء کب اتفاق سے روکتے ہیں لیکن اتفاق کی دو صورتیں ہیں ۔ ایک یہ کہ علماء اپنے مرکز معیارِ حق سے ہٹیں اور آپ کے مرکز پر آ جائیں تو یہ اتفاق یقینا محمود...

read more
منافع دنیا کے دو درجے

منافع دنیا کے دو درجے

منافع دنیا کے دو درجے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ خوب سمجھ لیجئے، منافع دنیا کے دو درجے ہیں :(ا) ایک وہ کہ جس میں ضرر نہ ہو دین کا(۲) دوسرا وہ جس میں ضرر ہو دین کا۔ مولوی پہلے درجہ کے حامی ہیں اور دوسرے کے...

read more
خدمت کی دو قسمیں

خدمت کی دو قسمیں

خدمت کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ خدمت کی دو قسمیں ہیں: (۱) معین(۲) غیر معین۔ نوکر کی خدمت معین ہوتی ہے لیکن غلام کی خدمت معین نہیں ہوتی۔ غلام کی خدمت کھانا پکانے، قلمدان اٹھانے اور پاخانہ کمانے سے لے...

read more
امراضِ باطنی کے دو اسباب

امراضِ باطنی کے دو اسباب

امراضِ باطنی کے دو اسباب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ امراضِ باطنی کے دو اسباب ہیں : (۱) قلت ِ علم (۲) قلت ِ ہمت و خشیت۔ بعض خرابیاں تو قلت ِ علم سے پیدا ہوتی ہیں اور بعض قلت ِ ہمت و قلت ِ خشیت سے۔ مثلاً سردی کے...

read more
اولیاء اللہ کی دو قسمیں

اولیاء اللہ کی دو قسمیں

اولیاء اللہ کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ولی کی دو قسمیں ہیں :(۱) ایک ولی کامل (۲)دوسرے ولی متوسط۔ ولی متوسط کی پہچان تو آسان ہے کیونکہ اس میں بعض صفات ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو عوام الناس بھی علامت ِ...

read more
ضرورت کی دو قسمیں

ضرورت کی دو قسمیں

ضرورت کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ضرورت کی دو قسمیں ہیں : (۱) واقعی ضرورت وہ ہے جس کے بغیر دینی یا دنیوی کام رک جائے یا اس میں سخت دقت اور پریشانی ہو ۔ یہ تو (پوری کرنا)اپنی حیثیت اور استطاعت کے...

read more
نعمتوں کی دو قسمیں

نعمتوں کی دو قسمیں

نعمتوں کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ نعمتوں کی دو قسمیں ہیں: (۱) وجودی(۲)عدمی۔ لوگ وجودی نعمتوں کو تو شمار کرتے ہیں مگر عدمی نعمتوں کی طرف کسی کا ذہن منتقل نہیں ہوتا۔ مثلاً اس وقت ہم آرام اور عافیت...

read more
سختی کی دو قسمیں

سختی کی دو قسمیں

سختی کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ سختی کی دو قسمیں ہیں۔ ایک سختی دنیا کے لیے ، دوسری دین کے لیے۔ دنیا کے لیے جو سختی ہوتی ہے وہ اپنے نفع کے لیے ہوتی ہے جیسے اظہارِ ریاست و جاہ وغیرہ اور دین کی اللہ...

read more
اعمال کی دو قسمیں

اعمال کی دو قسمیں

اعمال کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دیندار کامل تو وہ ہے کہ ظاہراً بھی دیندار ہو اور باطناً بھی کیونکہ اعمال کی دو قسمیں ہیں :(۱)ظاہری(۲) باطنی۔ ظاہری تو روزہ، نماز ، حج ، زکوٰۃ وغیرہا اور باطنی انس،...

read more

Most Viewed Posts