All Posts

شیخ کو رائی برابر بھی مکدر نہ کرنا چاہیے

شیخ کو رائی برابر بھی مکدر نہ کرنا چاہیے

شیخ کو رائی برابر بھی مکدر نہ کرنا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس شخص سے اصلاحِ باطن کا تعلق ہو اس کو رائی برابر بھی مکدر کرنا ایسا ہے جیسے بڑا بھاری پہاڑ بیچ میں آ گیا اور حجاب ہوجاتا ہے اور فیض بند...

read more
دوسرے کو تکلیف سے بچانا حقیقی ادب ہے

دوسرے کو تکلیف سے بچانا حقیقی ادب ہے

دوسرے کو تکلیف سے بچانا حقیقی ادب ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میرے نزدیک ادب کی حقیقت یہ ہے کہ دوسروں کو جس چیز سے تکلیف ہو اس سے اجتناب کرنا چاہیے ، یہی ادب ہے، صرف تعظیم کا نام ادب نہیں۔ اس میں بڑوں کی بھی...

read more
سب سے بڑا مجاہدہ کامل کے سامنے مٹنا ہے

سب سے بڑا مجاہدہ کامل کے سامنے مٹنا ہے

سب سے بڑا مجاہدہ کامل کے سامنے مٹنا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ سلف میں مشائخ بڑے بڑے مجاہدے اور ریاضتیں مریدین سے کراتے ، کتابوں میں دیکھنے سے حیرت ہوتی ہے ۔ اس وقت قویٰ لوگوں کے اچھے ہوتے تھے ، عمریں بھی...

read more
اغراضِ دنیا کے لیے مرید ہونا مذموم ہے

اغراضِ دنیا کے لیے مرید ہونا مذموم ہے

اغراضِ دنیا کے لیے مرید ہونا مذموم ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ افسوس ہے کہ لوگ پیروں کو خدا تعالیٰ کا شریک بلکہ خدا تعالیٰ پر (نعوذباللہ) غالب سمجھتے ہیں اور اکثر اسی غرض سے مرید ہوتے ہیں کہ اپنی حاجت براری...

read more
قوت کی حقیقت

قوت کی حقیقت

قوت کی حقیقت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ قوت تو حق میں ہے کثرت میں نہیں۔ اگر سارا عالم ایک طرف ہو اور ایک شخص حق پر ایک طرف ہو ، پھر بھی قوت حق والے کو ہوگی اور اس کا قلب مضبوط ہوگا۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ...

read more
ایک شیخ سے بیعت کا تعلق ختم کرنے کے اسباب و آداب

ایک شیخ سے بیعت کا تعلق ختم کرنے کے اسباب و آداب

ایک شیخ سے بیعت کا تعلق ختم کرنے کے اسباب و آداب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر شیخ سے کوئی امر اس کی وضع کے خلاف سرزد ہو مگر رہے حدودِ شرعیہ میں تو اس سے بدگمانی کرنا اور سوئے عقیدت کو راہ دینا نہ چاہیے۔اوّل...

read more
بیعت ہونے سے قبل کچھ مدت شیخ کی صحبت میں رہنا چاہیے

بیعت ہونے سے قبل کچھ مدت شیخ کی صحبت میں رہنا چاہیے

بیعت ہونے سے قبل کچھ مدت شیخ کی صحبت میں رہنا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ صرف کسی شیخ کی کتابیں دیکھ کر بیعت نہ ہوجائے ۔ جو عقیدہ مطالعہ کتب سے پیدا ہوا تھا بعد میں ممکن ہے کہ بدل جائے۔بلکہ اوّلاً کچھ مدت...

read more
بیعت کرنے میں عجلت نہ کرنی چاہیے

بیعت کرنے میں عجلت نہ کرنی چاہیے

بیعت کرنے میں عجلت نہ کرنی چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ جو آوے اس کو بیعت کر لیا جاوے ورنہ کسی بدعتی پیر کے ہاتھ میں پھنس جائے گا ۔ میں کہتا ہوں کہ میں نے اپنے اس فعل سے اس کو بدعتی...

read more

بیعت ہو کر اصلاح نہ کرے تو برکت بیعت کی حاصل ہوگی یا نہیں

بیعت ہو کر اصلاح نہ کرے تو برکت بیعت کی حاصل ہوگی یا نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک صاحب نے پوچھا کہ اگر کوئی بیعت ہوجائے اور اصلاح نہ کرے تو اس کو برکت حاصل ہوگی بیعت کی یا نہیں ۔اس پر ارشاد فرمایا کہ برکت اس جگہ ہوگی کہ...

read more
بیعت میں جلدی نہ کرنا

بیعت میں جلدی نہ کرنا

بیعت میں جلدی نہ کرنا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جب تک جانبین کو دل نہ مل جائے یہ تعلق مفید نہیںبلکہ مضر ہے کیونکہ شیخ کو یا مرید کو جلدی کرنے میں اکثر یہ ہوتا ہے کہ پچھتانا پڑتا ہے اور خیال ہوتا ہے کہ کہاں...

read more

Most Viewed Posts