مصلح پر بے اعتمادی سوء ادب ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ بالکل غیر ضروری سوالات کرتے ہیں اور اگر ان کا جواب نہ دیا جائے تو بد اخلاق سمجھتے ہیں اور بعض تو یہ غضب کرتے ہیں کہ سوال کے ساتھ حدیث من سئل عن...










