اس طریق میں قیل و قال سے کام نہیں چلتا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس طریق میں قیل و قال سے کام نہیں چلتا۔ گو معلوم ہوجانا کسی علم کا اچھا ہے مگر وہ کیفیات کہاں جو اس راستہ کو طے کرکے منزل پر پہنچنے سے مشاہد...










