ایک نوجوان کی احتیاط ایک نوجوان سالک تھے، جب نوکری کرتے تھے تو ان کی ڈیوٹی فرض کرو آٹھ سے چار تھی۔ دن میں کئی مرتبہ ان کو دفتر کے کام کے لئے باہر جانا پڑتا۔ باہر کام کیا اور دیکھا کہ پونے چار ہو گئے تو پونے چار بجے وہ نوجوان چھٹی کر کے گھر نہیں آتا تھا کہ چار تو...

