زیارت کے بعد نابینا ہونے کی تمنا حضرت بحرالعلوم حافظ محمد عظیم المتخلص یہ واعظ( ۱۲۰۵ھ تا۱۲۷۵ھ) آپ حافظ جی صاحب گنج والے کے نام سے بھی مشہور تھے۔ جامع مسجد گنج کے امام خطیب و مدرس تھے۔پشاور کا یہ محلہ ’’حافظ محمد عظیم‘‘ کے نام سے مشہور ہو گیا ہے۔ حضرت محمد رسول اﷲ...

