All Posts

عبادت کی لذت

عبادت کی لذت

عبادت کی لذت عارف باﷲ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب قدس سرہٗ نے ایک مرتبہ فرمایا انسان کے اس نفس کو لذت اور مزہ چاہئے۔۔۔۔ اس کی خوراک لذت اور مزہ ہے‘ لیکن لذت اور مزہ کی کوئی خاص شکل اس کومطلوب نہیں کہ فلاں قسم کا مزہ چاہئے اور فلاں قسم کا نہیں چاہئے۔۔۔۔ بس اس کو تو مزہ...

read more
چوروں کے سردار کا انعام

چوروں کے سردار کا انعام

چوروں کے سردار کا انعام ایک شاعر چوروں کے ایک امیر کے پاس گیا اور تعریف کی ۔۔۔۔۔ حکم دیا اس کے کپڑے اتار لو اور اس کو گائوں سے نکال دو۔۔۔۔۔ غریب ننگا‘ سرما میں جا رہا تھا۔۔۔۔۔ کتوں نے اس کا پیچھا کیا۔۔۔۔۔ چاہا کہ کوئی پتھر اٹھائے اور کتوں کو بھگائے۔۔۔۔۔ زمین پر برف...

read more
خلیفہ مستنصرباللہ اور وجیہ قیروانی

خلیفہ مستنصرباللہ اور وجیہ قیروانی

خلیفہ مستنصرباللہ اور وجیہ قیروانی عباسی خلیفہ مستنصر باللہ (۶۲۳ھ ؁تا ۶۴۰ھ؁)شعر و شاعری کا اچھا ذوق رکھتا تھا۔۔۔۔۔ وہ شعراء کا بڑا قدردان تھا۔۔۔۔۔ اکثر شاعر اس کو اچھے قصائد لکھ کر سناتے تھے اور انعام و اکرام حاصل کرتے تھے۔۔۔۔۔اس کے دربار میں ایک شاعر وجیہ قیروانی بھی...

read more
غلامی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت

غلامی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت

غلامی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت محمد بن المنکدر کہتے ہیں کہ مجھ سے خود حضرت سفینہؓ نے بیان کیا ہے کہ میں ایک مرتبہ کشتی سے دریا کا سفر کررہا تھا کہ وہ کشتی ٹوٹ گئی تو میں ایک تختہ پر بیٹھ گیا۔۔۔۔۔ وہ تختہ بہتا ہوا ایک شیر کی جھاڑی کے قریب لگ گیا۔۔۔۔۔ اتنے میں...

read more
احترام قرآن کی وجہ سے بادشاہ کی مغفرت

احترام قرآن کی وجہ سے بادشاہ کی مغفرت

احترام قرآن کی وجہ سے بادشاہ کی مغفرت ایک بادشا ہ سیر و شکار میں تنہا رہ کر کسی قریہ میں ایک دیہاتی کا مہمان ہوا ۔۔۔۔۔ شب کو جس دالان میں وہ مقیم ہوا دیکھا کہ اس کے ایک طاق میں قرآن مجید رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔ یہ دیکھ کر اس کی عظمت و جلالت اس کے دل و دماغ پر چھا گئی اور...

read more
عملی تعلیم کا ایک واقعہ

عملی تعلیم کا ایک واقعہ

عملی تعلیم کا ایک واقعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صر ف اپنے قول وعمل ہی سے اس کی تعلیم نہیں دی بلکہ اپنے ساتھیوں کی کم توجہی پر ان کو آداب کے مطابق عمل کرنے پر مجبور بھی فرمایا ہے اور ان سے کام لے کر بتلایا۔۔۔۔۔ مثلاً ایک صحابی ایک ہدیہ لے کر بغیر سلام کئے اور...

read more
جوانوں کو نصیحت

جوانوں کو نصیحت

جوانوں کو نصیحت ابن ابی عدی رحمہ اللہ نے فرمایا دائود بن ابی ہند ہمارے پاس آئے اور کہنے لگے اے نوجوانوں کی جماعت! میں تمہیں ایک بات بتاتا ہوں شاید اس سے تم میں سے کسی کو نفع ہو جائے، جب میں لڑکا تھا ۔تواس وقت بازار کی طرف کثرت سے آیا جایا کرتا تھا۔۔۔۔۔ جب میں ایک...

read more
ایک روز میں ختم قرآن کرنے والے بارہ ہزار آدمی

ایک روز میں ختم قرآن کرنے والے بارہ ہزار آدمی

ایک روز میں ختم قرآن کرنے والے بارہ ہزار آدمی بلبنی عہد کے ایک امیر فخر الدین تھے۔۔۔۔۔ جن کے یہاں بارہ ہزار وظیفہ خوار قرآن پاک پڑھنے کے لیے مقرر تھے، ہر روز ایک ہزار بار قرآن شریف ختم کرتے۔۔۔۔۔ یہ امیر ہر سال ایک ہزار غریب لڑکیوں کے لیے جہیز کا سامان بھی فراہم...

read more
ماں کی بددعا کا ستر سال بعد اثر

ماں کی بددعا کا ستر سال بعد اثر

ماں کی بددعا کا ستر سال بعد اثر ایک صاحب بوڑھے تھے ایک دن گر گئے تو ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔۔۔۔ فرمانے لگے آج ستر سال کے بعد ماں کی بددعا اپنا کام کر گئی۔۔۔۔ فرمانے لگے کہ بچپن میں چڑیاں پکڑتاتھا تو ماں مجھے منع کرتی تھی اور میں رکتا نہیں تھا۔۔۔۔ بچہ تھا تو ماں نے مجھے...

read more
بے خود ہونا آسا ن ہے با خدا ہونا مشکل ہے

بے خود ہونا آسا ن ہے با خدا ہونا مشکل ہے

بے خود ہونا آسا ن ہے با خدا ہونا مشکل ہے حضرت مخدوم قاری امیر نظام الدین المعروف بہ مخدوم شیخ بھیکہ شاہ بھکاری علوی قادری رزاقی ۸۹۰؁ ھ میں کاکوری (یو پی بھارت) میں پیدا ہوئے۔فرمایا ایک روز لڑکپن میں میں نے کہا کہ مجھے ان لوگوں پر حیرت ہے جو حرمین شریف جاتے اور واپس آ...

read more

Most Viewed Posts