جوانوں کو نصیحت
ابن ابی عدی رحمہ اللہ نے فرمایا دائود بن ابی ہند ہمارے پاس آئے اور کہنے لگے اے نوجوانوں کی جماعت! میں تمہیں ایک بات بتاتا ہوں شاید اس سے تم میں سے کسی کو نفع ہو جائے، جب میں لڑکا تھا ۔
تواس وقت بازار کی طرف کثرت سے آیا جایا کرتا تھا۔۔۔۔۔ جب میں ایک جگہ پہنچتا تو اپنے اوپر یہ لازم کر لیتا کہ فلاں جگہ تک اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہوا جائوں گا اور جب اس جگہ تک پہنچ جاتا تو پھر اپنے اوپر لازم کر لیتا اور اسی طرح کرتے کرتے گھر تک پہنچ جاتا۔۔۔۔۔(دل کی باتیں)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

