All Posts

حفاظت ِ جان و مال

حفاظت ِ جان و مال

حفاظت ِ جان و مال ایک بزرگ تھے ، بادشاہ وقت ناراض ہو گیا، اس نے کہا: لے آئو ان کو میں ان کو شیر کے آگے ڈالوں گا۔ تو اس زمانے میں پھانسی چڑھانے کی بجائے شیر کے آگے ڈال کے اپنا غصہ نکالا جاتا تھا۔ ان کو پولیس گرفتار کرکے لے گئی تو ان کی بیوی رونے لگی۔ جب بھوکے شیر کے...

read more
برکت کی مثالیں

برکت کی مثالیں

برکت کی مثالیں ایک عرب تھا جو بادشاہ ِ ہند کا طبیب تھا، جب جانے لگا تو بادشاہ نے اس کو اپنی طرف سے ہدیے میں سنگترے دیئے، وہ دل میں بڑا غم زدہ ہوا کہ (توقعات) بہت زیادہ تھیں کہ بادشاہ ہے، ہیرے جواہرات دے گا،مال و متاع دے گا اور اس نے مالٹے دیے۔ لیکن صبر والا تھا،...

read more
کشائش رزق

کشائش رزق

کشائش رزق ہمارے ایک قریبی دوست ہیں، نیک آدمی ہیں، انہوں نے اپنی بہن کی شادی کی، کچھ کام گھر کے سمیٹے تو ایک لاکھ درہم ان کے اوپر قرضہ چڑھ گیا۔ سن کے ہمیں بھی حیرانی ہوئی کہ بوجھ میں دب گئے۔ اللہ کی شان، نیک بندے تھے، چھ مہینے میں سب قرضہ اتر گیا۔ پوچھا: کیسے ہوا؟...

read more
مال پہ رال نہیں ٹپکانے چاہئے

مال پہ رال نہیں ٹپکانے چاہئے

مال پہ رال نہیں ٹپکانے چاہئے آج کے دور میں بھی جو علم کا وارث ہو گا وہ یہی بات کرے گا: جو میرے نصیب میں ہے، اللہ مجھے پہنچا دے گا، میں مال کے پیچھے اپنے دین کو نہیں بیچنے لگا۔ ہم نے دیکھا کہ علماء مال کی وجہ سے ایسی مساجد میں امامت کرتے ہیں جو بدعقیدہ لوگوں کی ہوتی...

read more
ناشکری کا عبرتناک انجام

ناشکری کا عبرتناک انجام

ناشکری کا عبرتناک انجام آپ کو ایک آفیسر کی بات سنائوں، کوٹھی خریدی، قریب مسجد تھی، فجر کی اذان ہوئی، اور آنکھ کھل گئی۔ اگلے دن مؤذن کو بلا کر کہہ دیا کہ فجر کی اذان سپیکر میں نہ دیا کرو! میری نیند میں خلل آتا ہے۔ اس نے کہا جی بوڑھے لوگ جن کو گھڑی پر وقت نہیں...

read more
کمال احتیاط

کمال احتیاط

کمال احتیاط ابو عقدہ رحمۃ اللہ علیہ کے والد مسجد سے باہر نکلے تو جیب میں کچھ دینار تھے وہ نہ ملے۔ ضرورت بڑی تھی۔ کہنے لگے کہ شاید مسجد میں گر گئے ہوں۔ مسجد کے اندر گئے اورایک جگہ دینار پڑے بھی دیکھے مگر اس وجہ سے نہ اٹھائے کہ ممکن ہے میرے بجائے کسی اورکے گرے ہوں اتنا...

read more
ازدواجی زندگی اور تحمل مزاجی

ازدواجی زندگی اور تحمل مزاجی

ازدواجی زندگی اور تحمل مزاجی مجھے ایک ملک میں بتایا گیا کہ میاں بیوی دونوں پی ایچ ڈی ڈاکٹر تھے۔ تئیس سال کی زندگی گزارنے کے بعد ان کے درمیان جدائی ہو گئی… وجہ کیا تھی؟ وجہ یہ بنی کہ ایک دن میاں دیر سے اٹھا، دفترجانا تھا۔ اس سے پہلے اس نے کچن کے سینک کے اندر ٹوتھ پیسٹ...

read more
توبہ کی قبولیت

توبہ کی قبولیت

توبہ کی قبولیت توبہ کی قبولیتہمیں ایک مرتبہ اس کا تجربہ ہوا۔ حج کا موقع تھا، سعودی عرب پہنچے ، تو وہاں کسٹم والے سامان کرتے ہیں ایک سعودی عرب کا آدمی آیا اور اس نے دیکھا کہ مسکین چہرہ، سفید بال، اسے ترس آ گیا وہ پوچھنے لگا کہ شیخ! آپ کا سامان کون سا ہے؟ میں نے وہ...

read more
دین پر اعتراض کیوں؟

دین پر اعتراض کیوں؟

دین پر اعتراض کیوں؟ ایک مرتبہ مانچسڑ میں بیان کیا اس عاجز نے۔ تو پردے کے پیچھے خواتین نے کچھ مسائل پوچھنے تھے۔ وہ پوچھنے لگیں تو کوئی یونیورسٹی کی لڑکی بھی وہاں آئی ہوئی تھی وہ اللہ کی بندی کچھ آزاد ذہن کی تھی۔ اس نے کہا جی مجھے ایک بات پوچھنی ہے۔ میں نے کہا: بہت...

read more
حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ

حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ

حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ حضرت مولانا حسین احمد مدنی ایک مرتبہ ٹرین کا سفر کر رہے تھے گرمی کا موسم تھا، ایک انگریز اپنی میم کے ساتھ سامنے کی سیٹ پر آ کر بیٹھ گیا۔ حضرت خاموش بیٹھے رہے، تو انگریز صاحب کے دل میں خیال آیا کہ کیوں نا میں ان...

read more

Most Viewed Posts