دو آنے کی برکت ملاجیون اورنگزیب عالمگیر کے استاد تھے ایک دفعہ عالمگیر نے اسے نذرانے میں صرف دو آنے دیدئیے ۔مولانا گھر لے آئے بیوی سے کہا کہ بادشاہ تو ویسے زیادہ نذرانہ دیتا تھا ۔آج جو دوآنے دئیے ہیں ۔اس میں کوئی راز ہے اسے سنبھال کر رکھو اور کوئی چیز اس سے خرید...

