All Posts

والد ہو تو ایسا ہو

والد ہو تو ایسا ہو

والد ہو تو ایسا ہو علامہ فخرالدین رازی رحمہ اللہ تفسیر کبیر میں لکھتے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کی ملاقات جب اپنے والد حضرت یعقوب علیہ السلام سے مصر میں ہوئی تو حضرت یوسف علیہ السلام نے فرمایا: اباجی! آپ نے میری جدائی میں رو رو کر اپنی آنکھیں بھی سفید کرلی ہیں اور...

read more
ایمان کی تاثیر

ایمان کی تاثیر

ایمان کی تاثیر تاتاری جب بغداد کی سلطنت پر غالب آ گئے۔۔۔ تو ان کے اندر احساس برتری پیدا ہو گیا۔۔۔وہ اپنے آپ کو مسلمانوں سے بہت اونچا سمجھنے لگے ۔۔۔۔ایک تاتاری شہزادہ ایک بار گھوڑے پر سوار ہو کر شکار کیلئے جا رہا تھا۔۔۔ اس کے ساتھ اس کا کتا بھی تھا ۔۔۔ راستہ میں ایک...

read more
مردِ دانا پر کلام نازک کا اثر

مردِ دانا پر کلام نازک کا اثر

مردِ دانا پر کلام نازک کا اثر مرزا بیدل ہندوستان کے بڑے مشہور نعت گو فارسی شاعر گزرے ہیں، یہ اس وقت کی بات ہے جب ہندوستان کی علمی اور قومی زبان فارسی تھی۔۔۔ ان کے نعتیہ کلام کا چرچا ایران میں بھی پہنچا۔۔۔۔ کلام پسند آئے تو صاحب کلام کو دیکھنے کا شوق دل میں اُبھرتا...

read more
دل کی صفائی

دل کی صفائی

دل کی صفائی پٹیالہ شہر میں جلسہ تھا، حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ جلسہ سے خطاب کرنے وہاں پہنچے۔۔۔ جلسہ ایک بڑی عمارت کی چھت پر تھا، اس کی سیڑھیاں بہت بڑی تھیں۔۔۔ شاہ جی رحمۃ اللہ علیہ جلسہ گاہ میں جانے کے لیے سیڑھیاں عبور کررہے تھے ، دیکھا تو...

read more
صحبت رنگ لائے بغیر نہیں رہتی

صحبت رنگ لائے بغیر نہیں رہتی

صحبت رنگ لائے بغیر نہیں رہتی بعض اوقات صرف نیکی کی شکل اور صورت بھی کام کر جاتی ہے ۔۔۔۔بشرطیکہ دل میں تھوڑا بہت ایمان ہو۔۔۔ کیونکہ ایمان کے بغیر آخرت میں کوئی عمل بھی کام نہیں آئے گا۔۔۔ دین دار اور نیک مسلمان کا وجود سب مسلمانوں کے لیے مؤجب برکات ہے۔۔۔۔ خواہ ظاہر میں...

read more
بیٹی کیلئے داماد کا انتخاب

بیٹی کیلئے داماد کا انتخاب

بیٹی کیلئے داماد کا انتخاب ایک مرتبہ آپ نے مسجد میں دیکھا کہ غریب آدمی نماز میں مشغول ہے اور نماز کا حق جیسا کہ اس کا حق ہے ادا کر رہا تھا۔۔۔ اس کے چہرہ سے وقار و مسکنت معلوم ہوتی تھی۔۔۔ بس اس کی نماز کو دیکھ کر عاشق ہوگئے اور اسی وقت قصد کرلیا کہ اپنی لڑکی کا نکاح...

read more
اسلامی تاریخ کی عجیب شادی

اسلامی تاریخ کی عجیب شادی

اسلامی تاریخ کی عجیب شادی حضرت شجاع کرمانی رحمہ اللہ سلطنت چھوڑ کر درویش بن گئے تھے آپ کی ایک صاحبزادی تھیں ۔۔۔جب سیانی ہوئیں تو آپ کو خیال ہوا کہ ان کا عقد کردیا جائے۔۔۔۔آپ کے پاس بہت لوگوں کے پیام آتے تھے اور پیام بھی معمولی لوگوں کے نہیں۔۔۔ بلکہ بادشاہوں کے...

read more
مہمان نوازی میں تکلفات نہیں ۔۔۔۔۔سادگی

مہمان نوازی میں تکلفات نہیں ۔۔۔۔۔سادگی

مہمان نوازی میں تکلفات نہیں ۔۔۔۔۔سادگی حضرت عبدالواحد بن ایمن اپنے والد حضرت ایمن رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے ہاں کچھ مہمان آئے۔۔۔ حضرت جابر ان کے لئے روٹی اور سرکہ لے کر آئے اور فرمایا کھائو ۔۔۔کیونکہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو...

read more
کیا میں عیسیٰ ہوں؟

کیا میں عیسیٰ ہوں؟

کیا میں عیسیٰ ہوں؟ غالباً احمد جام رحمۃ اللہ علیہ کا قصہ ہے کہ ان کی خدمت میں ایک مردو عورت اپنے لڑکے کو لائے جو کہ اندھا تھا اور آکر عرض کیا۔۔۔ حضرت !ہمارا یہی ایک لڑکا ہے جو قسمت سے اندھا ہے ۔۔۔اس کو سوانکھا کردیجئے۔۔۔ آپ نے فرمایا ’’کیا میں عیسیٰ ہوں ۔۔۔جو اندھو...

read more
ایک بادشاہ اور فقیر کی حکایت

ایک بادشاہ اور فقیر کی حکایت

ایک بادشاہ اور فقیر کی حکایت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ۔۔۔ ایک بادشاہ ایک فقیر کے معتقد تھے اور ا ن کی خدمت میں جایا کرتے تھے اور ہمیشہ دیکھتے تھے کہ وہ فقیر ایک گولی روز کھاتے ہیں۔۔۔ بادشاہ نے ایک دن پوچھا کہ حضرت یہ گولی کیسی ہے؟ فقیر نے ایک گولی...

read more

Most Viewed Posts