All Posts

بارگاہ خداوندی میں انمول آنسو

بارگاہ خداوندی میں انمول آنسو

بارگاہ خداوندی میں انمول آنسو حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ہر بادشاہ کے خزانے میں جو موتی کسی دوسرے ملک سے منگوایا جاتا ہے۔ اس کی قدر خود بادشاہ بھی بہت کرتا ہے‘ اسی طرح ندامت کے جو آنسو گناہ گار کی آنکھوں سے زمین پر گرتے ہیں‘وہ...

read more
میں کیسے مسلمان ہوا؟

میں کیسے مسلمان ہوا؟

میں کیسے مسلمان ہوا؟ خلیفہ مامون کی ایک عادت تھی کہ وہ کبھی کبھار اپنے دربار میں علمی مسائل پر بحث و مباحثے اور مذاکرے منعقد کیا کرتا تھا جن میں ہر مذہب کے اہل علم کو آنے کی اجازت ہوتی تھی۔ ایسے ہی ایک مذاکرہ میں ایک دن ایک یہودی بھی آگیا جو شکل و صورت اور لباس...

read more
ایک بازاری عامل کی درندگی

ایک بازاری عامل کی درندگی

ایک بازاری عامل کی درندگی کالے برقع میں ملبوس خاتون زارو قطار رو بھی رہی تھی اور بددعائوں اور گالیوں کی صورت میں اپنے دل کا غبار بھی نکال رہی تھی۔ وہ سانس لینے کیلئے رکی تو میں نے پوچھا: ’’بہن! کچھ بتائو تو سہی ہوا کیا تھا؟ستم زدہ خاتون نے سسکیوں اور ہچکیوں پر بمشکل...

read more
حضرت مُرشد عالَم رحمہ اﷲ کی صحت میں برکت

حضرت مُرشد عالَم رحمہ اﷲ کی صحت میں برکت

حضرت مُرشد عالَم رحمہ اﷲ کی صحت میں برکت اﷲ رب العزت نے حضرت مُرشد عالَم حافظ غلام حبیب صاحب رحمۃ اﷲ علیہ کوایسی خوبصورتی اور صحت سے نوازا تھا کہ لاکھوں میں منفرد تھے۔ چہرہ مبارک اس قدر نورانی کہ جو ایک بار دیکھتا وہ دیکھتا ہی رہ جاتا۔ تقریباً نوے سال کی عمر ہوچکی تھی...

read more
صحت میں برکت

صحت میں برکت

صحت میں برکت فرمایا: فرض کرو ایک انسان کی زندگی 80 سال کی ہے مگر صحت ایسی اچھی رہی کہ 80سال کی عمر میں بھی وہ اپنے کام خود کرتا رہا۔ اس کے دانت ٹھیک، اس کا کھانا پینا ٹھیک۔ اس کو کوئی بیماری نہیں، کسی دوائی کی ضرورت نہیں، رات کو نیند نہ آنے کی شکایت نہیں نہ کبھی اس...

read more
بیوی ملازمہ نہیں

بیوی ملازمہ نہیں

بیوی ملازمہ نہیں مدینہ منورہ میں ایک مرتبہ چودہ شعبان کی شب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم بستر مبارک سے آہستہ سے اٹھتے ہیں۔۔۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں (جوکہ وہیں آرام فرما تھیں) کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم آہستہ سے چادر اٹھاتے ہیں۔۔۔ کمرہ کا دروازہ...

read more
حقیقی کرامت

حقیقی کرامت

حقیقی کرامت یہ ہے انسان کا کام۔۔۔ جو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کر کے دکھایا یہ کام اس وقت تک نہیں ہو سکتا جب تک دل میں تقویٰ نہ ہو اللہ کا خوف نہ ہو۔۔۔ میرے شیخ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب قدس اللہ سرہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔۔۔ اپنا معمول بیان فرماتے...

read more
گھر میں جانے کا طریقہ

گھر میں جانے کا طریقہ

گھر میں جانے کا طریقہ میرے ایک ہم سبق تھے۔۔۔ ایک مرتبہ وہ فخریہ انداز میں یہ بیان کرنے لگے کہ جب میں گھر میں داخل ہوتا ہوں تو میری بیوی اور بچوں کو جرأت نہیں ہوتی کہ مجھ سے کوئی بات کریں یا میرے حکم سے سرتابی کر سکیں ۔۔۔وہ اپنی مردانگی ظاہر کرنے کے لئے یہ بات بیان کر...

read more
کوڑا پھینکنے والے پڑوسی کے ساتھ حُسنِ سلوک

کوڑا پھینکنے والے پڑوسی کے ساتھ حُسنِ سلوک

کوڑا پھینکنے والے پڑوسی کے ساتھ حُسنِ سلوک فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ اپنے ایک پڑوسی کا واقعہ بیان فرماتے ہیں کہ ہمارے۔’’یہاں دارالافتاء کے عقب میں اوپر کی منزل والے روزانہ دارالافتاء کے اندر کوڑا پھینک دیا کرتے تھے۔۔۔ انہیں کئی باز کہلوایا...

read more
ایک بچے کی محبت خداوندی کا عجیب واقعہ

ایک بچے کی محبت خداوندی کا عجیب واقعہ

ایک بچے کی محبت خداوندی کا عجیب واقعہ امام غزالی رحمہ اللہ ایک دفعہ ایک قافلہ کے ساتھ حج بیت اللہ شریف کو جا رہے تھے۔۔۔ اثنائے سفر جہاں قافلہ قیام کرتا ایک دس بارہ سالہ لڑکا بڑے والہانہ اور مجذوبا نہ انداز میں چلتا پھرتا نظر آتا۔۔۔ اکثر میری مجلس میں آتا اور بڑے...

read more

Most Viewed Posts