All Posts

گناہ کو معمولی سمجھنا سخت غلطی ہے

گناہ کو معمولی سمجھنا سخت غلطی ہے

گناہ کو معمولی سمجھنا سخت غلطی ہے بنی اسرائیل کا واقعہ ہے کہ ایک بزرگ تھے، اپنی بستی سے باہر نکلے تو پہاڑوں کو دیکھا جن پر سبزہ نہیں تھا۔ وہ پہاڑ ایسے تھے کہ کوئی سبزے کا نام و نشان نہیں تھا۔ تو دل میں خیال آیا کہ یا اللہ اگر یہاں سبزہ ہوتا، آبشاریں ہوتیں، بہاریں...

read more
بدعت کا بھیانک انجام

بدعت کا بھیانک انجام

بدعت کا بھیانک انجام زمانہ جاہلیت میں ایک مرد اور عورت تھے۔ عورت کا نام نائیلہ اورمرد کا نام مسا تھا، دونوں کے ناجائز تعلقات تھے۔ دونوں کہیں طواف کرنے کے لئے آئے اور بیت اللہ شریف کے اندر ایک دوسرے کے ساتھ مشغول ہو گئے۔ اللہ رب العزت کا غضب ہوا اور دونوں پتھر کے بن...

read more
حضرت مدنی رحمہ اللہ کے ایک شاگرد

حضرت مدنی رحمہ اللہ کے ایک شاگرد

حضرت مدنی رحمہ اللہ کے ایک شاگرد ہمارے حضرت کے مدرسہ میں ایک استاد تھے جو حضرت مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد تھے۔ انہوں نے دورہ ٔ حدیث دارلعلوم دیوبند میں حضرت مولانا مدنی رحمۃ اللہ علیہ سے کیا تھا ۔ کوئی بیس سال انہوں نے مسلم شریف پڑھائی اور نیک بزرگ تھے، تہجد گزار...

read more
حضرت غلام رسول پونٹوی رحمۃ اللہ علیہ کا ادب

حضرت غلام رسول پونٹوی رحمۃ اللہ علیہ کا ادب

حضرت غلام رسول پونٹوی رحمۃ اللہ علیہ کا ادب حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ کے ایک شاگرد تھے، ان کا نام تھا غلام رسول۔ شجاع آباد ملتان کی طرف ایک بڑا شہر ہے، وہاں سے آگے ایک گائوں میں رہتے تھے۔ پونٹا، اس کا نام ہے، دیہات میں انہوں نے مدرسہ بنایا تھا اور ان کا مدرسہ...

read more
پھر مجھے اللہ کب دے گا؟

پھر مجھے اللہ کب دے گا؟

پھر مجھے اللہ کب دے گا؟ ایک بوڑھی عورت تھی۔ وہ بے چاری نادار تھی، معذورسی تھی۔ اسے روٹی ملتی نہیں تھی۔ وہ تڑپتی تھی اور گھروں سے جا کر مانگتی تھی۔ کبھی کسی کے پاس کچھ ہوتا تو وہ دے دیتا اور جس کے پاس نہ ہوتا، وہ کہتا: اچھا بی بی ! اللہ دے گا۔ اللہ دے گا۔ اللہ تعالیٰ...

read more
پہلوان امام بخش کا قصہ

پہلوان امام بخش کا قصہ

پہلوان امام بخش کا قصہ ایک بزرگ کا پڑوس میں ایک قبرستان میں جانا ہوا جہاں انہیں فاتحہ پڑھنی تھی وہ فاتحہ پڑھ کر آگے بڑھنے لگے اچانک ایک بوسیدہ قبر کو دیکھا گویا وہ کہہ رہی ہے حضرت ہمیں بھی کچھ عطیہ اور تحفہ دیتے جائیے ہم بھی محتاج ہیں وہ بزرگ اس قبر پر آئے اور جو اللہ...

read more
حج مقبول

حج مقبول

حج مقبول حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی رحمہ اللہ لکھتے ہیںربیع بن سلیمان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں حج کیلئے ایک جماعت کے ساتھ جارہا تھا کوفہ میں اپنی ضروریات کی خریداری کیلئے بازار گیا تو دیکھا ایک غریب عورت کو دیکھا جو ایک مردار خچر سے گوشت کے...

read more
بارگاہ رسالت میں بیٹے کا مقدمہ

بارگاہ رسالت میں بیٹے کا مقدمہ

بارگاہ رسالت میں بیٹے کا مقدمہ حضور اقدس صلی اﷲ علیہ وسلم کے پاس ایک صحابی آئے اور کہنے لگے یا رسول اﷲ! میرا باپ مجھ سے پوچھتا تک نہیں اور میری چیز یا مال خرچ کرلیتا ہے۔آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا! اچھا بلائو اسکے باپ کو۔ والد کو پتہ چلا کہ میرے بیٹے نے میری شکایت...

read more
مجھے ماں نہیں کتا چاہئے امریکی معاشرے کا ایک پہلو

مجھے ماں نہیں کتا چاہئے امریکی معاشرے کا ایک پہلو

مجھے ماں نہیں کتا چاہئے امریکی معاشرے کا ایک پہلو امریکہ کی ایک ریاست میں ایک ماں نے اپنے بیٹے کے خلاف مقدمہ کیا، وہ مقدمہ اخبارات کی زینت بھی بنا اور ٹی وی پر بھی اس کی تفصیل آئی ۔ ماں نے یہ مقدمہ کیا کہ میرے بیٹے نے گھر میں ایک کتا پالا ہوا ہے اور روزانہ تین چار...

read more
سوکن کا سبق آموز خط

سوکن کا سبق آموز خط

سوکن کا سبق آموز خط پیاری بہن! آپ کے خط سے یہ معلوم کرکے بڑا رنج ہوا کہ آپ کے اچھے شوہر کا انتقال ہوگیا اور آپ ان کی سرپرستی سے محروم ہوگئیں۔ خدا ان کی مغفرت فرمائے اور ان پر اپنی رحمتوں اور عنایتوں کی بارش فرمائے۔ میں کس دل سے آپ کے خلوص و ایثار کا شکریہ ادا...

read more

Most Viewed Posts