All Posts

اُمت میں اختلاف و تفریق کے اسباب

اُمت میں اختلاف و تفریق کے اسباب مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:۔۔’’مسلمانوں کے طبقات اہلِ دین و اصلاح اور دینی خدمات انجام دینے والوں کے مابین جو تفرقہ آج پایا جاتا ہے وہ عموماً انہیں حقائق کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ ہے۔۔۔۔اب میں ان...

read more

فتنہ کے وقت اپنے گھر میں بیٹھ جائو

فتنہ کے وقت اپنے گھر میں بیٹھ جائو ۔’’فتنہ‘‘ اسی کا نام ہے کہ انسان پر حق واضح نہ ہو‘ یہ پتہ نہ ہو کہ کون حق پر ہے اور کون باطل پر ہے۔۔۔۔ اگر حق واضح ہو جائے تو وہ فتنہ نہیں۔لیکن اگر حق واضح نہیں ہو رہا ہے تو وہ ’’فتنہ‘‘ ہے اور فتنہ سے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے...

read more

اس وقت کسی کا ساتھ مت دو

اس وقت کسی کا ساتھ مت دو ان آیات کریمہ میں یہ جو حکم دیا گیا ہے کہ ظالم کا ساتھ نہ دو‘ بلکہ مظلوم کا ساتھ دو‘ یہ حکم اس وقت ہے جبکہ واضح طور پر پتہ چل جائے کہ یہ شخص حق پر ہے‘ دوسرا ناحق ہے‘ اس وقت تو فرض بنتا ہے کہ حق والے کا ساتھ دیا جائے‘ لیکن بہت سی مرتبہ ایسا...

read more

مسلمان کو قتل کرنے کی سزا

مسلمان کو قتل کرنے کی سزا آج ہم نے معمول کی چند عبادات کا نام دین رکھ لیا ہے‘ لیکن دین کی وسیع تعلیمات جو قرآن کریم ہمیں بتلا رہا ہے‘ ان سے نہ صرف ہم غافل ہیں‘ بلکہ ان کو دین کا حصہ سمجھنے کے لئے بھی تیار نہیں‘ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا تھا کہ:َمَنْ...

read more

قرآنی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ

قرآنی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ اگر دماغ میں یہ بات بیٹھ جائے کہ ہر مسلمان ہمارا بھائی ہے تو نہ جانے کتنے جھگڑے‘ کتنے فساد‘ کتنے قتل و قتال ختم ہو جائیں۔افسوس یہ ہے کہ آج یہ سبق ہم لوگ بھولتے جا رہے ہیں‘ آج مسلمان مسلمان کا گلا کاٹ رہا ہے‘ آج مسلمان مسلمان کے خلاف...

read more

کلمہ ’’لا الہ الاللہ‘‘ کا رشتہ

کلمہ ’’لا الہ الاللہ‘‘ کا رشتہ اللہ تعالیٰ نے یہ ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کا رشتہ ایسا مضبوط بنایا ہے کہ یہ کسی زبان کا محتاج نہیں۔۔۔۔ مجھے وہ منظر کبھی نہیں بھولتا کہ آج سے تقریباً ۱۵۔۔۔۔۲۰ سال پہلے میرا چین جانا ہوا‘ اور اس زمانے میں چین کے اندر باہر کے لوگوں کے آنے...

read more

حق کی بنیاد پر باہمی تعاون

حق کی بنیاد پر باہمی تعاون شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں:۔آج ہمارے معاشرے میں یہ منظر نظر آتا ہے کہ جو غریب قسم کے لوگ ہیں وہ تو ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں لیکن دولت مند معاشرے میں یہ منظر نظر آتا ہے کہ کسی کو...

read more

تبلیغی اور ترجیحی مسائل میں فرق

تبلیغی اور ترجیحی مسائل میں فرق ہاں ایک ہیں دین کے اصول‘ نماز فرض ہے۔۔۔۔ روزہ رکھنا‘ زکوۃ دینا فرض ہے۔۔۔۔ آپ زور سے کہہ سکتے ہیں لیکن فروعی اور اجتہادی چیزوں میں آپ زور دیں۔۔۔۔ تو یہ تبلیغی چیزیں ہی نہیں آپ زور کہاں سے دیتے ہیں۔۔۔۔مثلاً حنفی مسائل ہیں جو تبلیغی...

read more

فساد یا اصلاح؟

فساد یا اصلاح؟ تو ایک شخص اجتہادی رائے کے بارے میں اتنا جمود کرے کہ کسی کو معذور بھی نہ سمجھ سکے۔۔۔۔ یہ درحقیقت عوام کی اصلاح نہیں فساد ہے تو ایک چیز کو چلانے کی ضرورت نہیں کہ بار بار کہے۔۔۔۔ بس ہوگیا ایک مسئلہ کا اعلان‘ ماننے والے مانیں گے۔۔۔۔تم ذمہ دار اور خدائی...

read more

شیخ عبدالقادر رحمہ اللہ علیہ کی نصیحت

شیخ عبدالقادر رحمہ اللہ علیہ کی نصیحت حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی قدس اللہ سرہ نے اپنے ایک مرید کو خلافت دی اور فرمایا کہ فلاں مقام پر جاکر دین کی تبلیغ و اشاعت کرو چلتے چلتے مرید نے عرض کیا کہ کوئی نصیحت فرمائیے مجھے شیخ نے فرمایا کہ دو باتوں کی نصیحت کرتا ہوں کہ خدائی...

read more

Most Viewed Posts