All Posts

اَسلاف سے وابستگی اور اعتماد

اَسلاف سے وابستگی اور اعتماد شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم فرماتے ہیں:۔آپ جس زمانے میں ہیں یہ بڑا پرآشوب اور فتنے سے بھرا پڑا ہے‘ فتنے ہر دور میں آئے۔۔ کوئی دور فتنوں سے خالی نہ رہا ‘ لیکن مجھے ایسے لگتا ہے کہ جو حدیثیں آپ نے پڑھی ہیں ’’فتن...

read more

ایک اہم نصیحت

ایک اہم نصیحت آج کے دور میں اپنے اکابر پر اعتماد کی بہت زیادہ ضرورت ہے ورنہ قدم قدم پر گمراہی و ضلالت کے گڑھے ہیں، کسی بھی جگہ انسان پھسل سکتا ہے، میں اپنے تمام متعلقین سے کہتا رہتا ہوں کہ ہم حنفی ہیں اور فقہ حنفی کی تشریحات میں بھی اکابر دیوبند کے مقلد ہیں۔اس لیے...

read more

امام اہلسنّت کی اہم نصیحت

امام اہلسنّت کی اہم نصیحت امام اہلسنّت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ اپنے تلامذہ اور مریدین کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:۔میں کسی بھی مسئلہ میں اپنی کوئی رائے نہیں رکھتا بلکہ قرآن و سنت اور فقہ و تاریخ کے تمام افکار و مسائل میں اکابرین علمائے دیوبند کی...

read more

فتنوں سے حفاظت کا واحد راستہ

فتنوں سے حفاظت کا واحد راستہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جو انسان کسی طریقہ کی اتباع کرنا چاہتا ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ ان لوگوں کا طریقہ اختیار کرے جو فوت ہوگئے ہیں کیونکہ زندہ آدمی دین میں فتنہ سے محفوظ نہیں ہوتا اور وہ لوگ...

read more

فاسد خیال

فاسد خیال بعض مرتبہ کسی وجہ سے یہ ذہن بن جاتا ہے کہ اگر کسی نے اسلامی حکومت قائم کرنے کی کوشش نہیں کی تو گویا اس نے کوئی کام نہیں کیا‘ چاہے وہ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ ہوں‘ یا حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ یا حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ۔ یہ تاریخ کے سطحی...

read more

قرآن کریم کا مطالبہ

قرآن کریم کا مطالبہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے:۔ترجمہ:۔اور جو اِن (مہاجرین اور انصار) کے بعد آئے، وہ کہتے ہیں کہ :’’اے ہمارے پروردگار! ہماری بھی مغفرت فرمایئے ، اور ہمارے اُن بھائیوں کی بھی جوہم سے پہلے ایمان لاچکے ہیں، اور ہمارے دلوں میں ایمان لانے...

read more

شانِ صحابہ رضی اللہ عنہم

شانِ صحابہ رضی اللہ عنہم حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت دیکھنی ہو تو صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی اطاعت دیکھی جائے۔اگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی متابعت کی جا رہی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ...

read more

Most Viewed Posts