مرید اپنی مرضی نہ چلائے
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ جس طرح کوئی مریض جسمانی ڈاکٹر یا حکیم سے اپنی فرمائش کے مطابق دوا نہیں تجویز کرا سکتا ، اسی طرح کوئی مرید اپنے پیر سے کسی خاص عمل ، وظیفہ، شغل یا مراقبہ کے لیے نہیں کہہ سکتا۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۳۴۱)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

