بدعت اور گناہوں سے زیادہ سخت ہے

بدعت اور گناہوں سے زیادہ سخت ہے

بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ

ارشاد فرمایا کہ بدعت اور گناہوں سے زیادہ سخت ہے کیونکہ اور گناہوں کو دین نہیں سمجھا جاتا بلکہ گناہ سمجھا جاتا ہے ۔ برخلاف اس کے بدعت کو دین سمجھا جاتا ہے ، گناہ سمجھا ہی نہیں جاتا ، یہ زیادہ سخت بات ہے۔ ایک بار فرمایا کہ نیچری بھی بدعتیوں سے نفرت کرتے ہیں لیکن ان کی نفرت بے دینی کی وجہ سے ہے اور یہ بدعت سے بھی بدتر ہے ۔ ان سے تو بدعتی ہی ہزار درجہ بہتر ہیں کیونکہ بدعت کا منشاء اتنا فاسد نہیں جتنا کہ نیچریت کا بلکہ اس کا منشاء تو غلو فی الدین ہے نہ کہ بے دینی۔(بدعت کی حقیقت اور اس کے احکام و مسائل، صفحہ ۳۷)

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات بدعت کی حقیقت سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

Most Viewed Posts

Latest Posts

بدعت ِ ظاہری و باطنی

بدعت ِ ظاہری و باطنی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جیسے عقائد و اعمال کی زیادت علیٰ الحدود بدعت ِ ظاہری ہے ، ایسے ہی احوال کی زیادت (کی تمنا)بھی بدعت ِ باطنی ہے۔ مثلاً غیر اختیاری امور کے درپے ہونا اور افراط کے...

read more

بدعت اور خارش میں مناسبت

بدعت اور خارش میں مناسبت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک زمانہ میں مجھ پر پریشانی کا بے حد غلبہ تھا ۔ اس وقت میں بغرضِ معالجہ ایک صاحب ِ کیفیت مگر صاحب ِ بدعت درویش کی خدمت میں(کہ ڈوبنے والا ہر تنکے کو کافی...

read more

بدعات سے عقل ظلمانی ہوجاتی ہے

بدعات سے عقل ظلمانی ہوجاتی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بدعات میں یہ اثر ہے کہ اس سے ظلمت پیدا ہوتی ہے ، عقل بالکل ظلمانی ہوجاتی ہے، اس لیے اہلِ حق پر بے بنیاد اعتراضات کیا کرتے ہیں ۔ میرے ایک دوست مولوی صاحب...

read more