تحقیق متعلق لیلۃ القدر

تحقیق متعلق لیلۃ القدر

ایک صاحب نے سوال کیا کہ کیا لیلۃ القدر کے آثار محسوس ہوتے ہیں؟ فرمایا کہ کبھی محسوس ہوتے ہیں۔ باقی ایک ضروری یہ ہے کہ اس شب میں عبادت میں جی زیادہ لگتا ہے اور لیلۃ القدر میں پوری شب کی یہی فضیلت ہے ، یہ نہیں کہ کسی خاص ساعت کی ۔ اگر ایسا ہوتا تو ساعت کے عنوان سے خبر دی جاتی جیسے جمعہ میں ایک ساعت کی خبر دی گئی ہے ۔ اور لیلۃ القدر کی جہاں بھی فضیلت بیان ہوئی ہے عنوان لیلہ سے ہے اور اس میں جمہور کا مذہب یہ ہے کہ رمضان کے عشرہ اخیرہ میں ہوتی ہے اور بعض علما ء کا یہ مذہب ہے کہ تمام سال میں دائر ہے۔ ( ملفوظاتِ کمالاتِ اشرفیہ، جلد۲۳،صفحہ ۱۹۳)

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہزاروں قیمتی ملفوظات نایاب موتی ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر موجود ہیں ۔ خود بھی پڑھئے اور دوسروں کو بھی ترغیب دیجئے ۔ یہ اآپکے لئے صدقہ جاریہ ہوگا ۔

Most Viewed Posts

Latest Posts

سات سال سے کم عمر بچوں کو مسجد و عید گاہ میں نہ لے جانا چاہئے

Malfoozat e Hakeem Ul Ummat, Ramadhan ul Mubarak, Islami taleemat aur rohani rehnumai ka behtareen zakhira hai. Ye Ramadan Islamic Books, Hakeem ul Ummat ke Malfoozat, aur Ramadan ki Fazilat par mabni ek qeemti dastavez hai. Har Musalman ke liye must-read! ReadNGrow.Online per tafseelat dekhein aur Islami Ilm barhane ka moka haasil karein.

read more