ذکر بے لذت بھی نفع سے خالی نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ذکر بے لذت پر بھی مداومت (ہمیشگی ) کرنے سے معیت ِ حق (اللہ تعالیٰ کا ساتھ) کا انکشاف ہوتا ہے جس کے سامنے ساری لذتیں گرد (بے حقیقت) ہیں۔(۳۱۳ اشرفی...










