All Posts

با ادب بانصیب

با ادب بانصیب

با ادب بانصیب زبیدہ خاتون ایک نیک ملکہ تھی۔ اس نے نہر زبیدہ بنوا کر مخلوق خدا کو بہت فائدہ پہنچایا۔ اپنی وفات کے بعد وہ کسی کو خواب میں نظر آئی۔اس نے پوچھا کہ زبیدہ خاتون!آپ کے ساتھ کیا معاملہ پیش آیا؟زبیدہ خاتون نے جواب دیا کہ اللہ رب العزت نے بخشش فرمادی۔ خواب...

read more
ایک ملکہ کی عالی ظرفی

ایک ملکہ کی عالی ظرفی

ایک ملکہ کی عالی ظرفی تیسرے عباسی خلیفہ مہدی کی چہیتی بیوی تھی، بڑی دانشمند نیک طینت اور مخیر خاتون تھیں اپنے اوصاف حمیدہ کی بدولت شوہر کے مزاج پر پوری طرح حاوی تھی اس کی سفارش پر خلیفہ مہدی نے بنی امیہ کے بہت سے معتوب امیروں کی ضبط شدہ جاگیریں واپس دے دی ۔ اس کی...

read more
قرآن کی برکت

قرآن کی برکت

قرآن کی برکت ایک نیک دل ہندو جو شہر لکھنؤ میں رہتا تھا اس ہندو کا بہت بڑا پریس تھا‘ جس میں وہ کتابیں چھاپتا تھا۔ اور مزے کی بات یہ کہ وہ زیادہ کتابیں ایسی چھاپتا تھا جن کا تعلق مسلمانوں اور دین اسلام سے تھا۔ جب یہ کتابیں چھاپی جاتی تھیں تو وہ ان لوگوں کے لباس اور جسم...

read more
ایک عاشق کا حج

ایک عاشق کا حج

ایک عاشق کا حج حضرت حکیم الامت حضرت تھانویؒ فرماتے ہیں:۔ایک قاری صاحب تھے ریاست رامپور میں انہوں نے حج کا ارادہ کیا۔ خرچ پاس نہ تھا۔ سفر شروع کیا۔ دن کو روزہ رکھتے۔ پیدل چلتے اور شام جہاں ہو جاتی ٹھہر جاتے کچھ چنے ساتھ لے لیتے تھے۔ دن کو روزہ رکھتے شام کو ایک مٹھی...

read more
چوری یہ بھی ہے

چوری یہ بھی ہے

چوری یہ بھی ہے حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ ایک مرتبہ سہارنپور سے کانپور جا رہے تھے کہ جب ریل میں سوار ہونے کے لئے اسٹیشن پہنچے تو محسوس کیا کہ ان کے ساتھ سامان اس مقررہ حد سے زیادہ ہے جو ایک مسافر کو بک کرائے بغیر اپنے ساتھ لے جانے کی اجازت ہوتی...

read more
غیرت ایمانی کا عجیب واقعہ

غیرت ایمانی کا عجیب واقعہ

غیرت ایمانی کا عجیب واقعہ ایک مرتبہ موسیٰ بن اسحاق قاضی کی عدالت میں ایک (برقعہ پوش) خاتون نے اپنے شوہر پر پانچ سو اشرفی مہر کا دعویٰ کیا، شوہر مہر کی اس مقدار کا منکر تھا، عورت کے وکیل نے دعویٰ کے ثبوت پر دو گواہ پیش کئے۔ دونوں گواہوں میں سے ایک نے مطالبہ کیا کہ میں...

read more
تہمت لگانے والی عورت کا عبرتناک واقعہ

تہمت لگانے والی عورت کا عبرتناک واقعہ

تہمت لگانے والی عورت کا عبرتناک واقعہ زرقانی ( شرح مؤطا امام مالکؒ ) میں ایک بڑا عجیب واقعہ لکھا ہے کہ مدینہ منورہ کے گردونواح میں ایک ڈیرے پر ایک عورت فوت ہو گئی، دوسری اسے غسل دینے لگی۔ جو غسل دے رہی تھی۔ جب اس کا ہاتھ مری ہوئی عورت کی راہ پر پہنچا تو اس کی زبان سے...

read more
قاضی شُریح ؒ کامثالی نکاح

قاضی شُریح ؒ کامثالی نکاح

قاضی شُریح ؒ کامثالی نکاح شعبی ؒ کہتے ہیں ایک دفعہ کوفہ کے قاضی شریح مجھے ملے اور کہنے لگے اے شعبی ! شادی کرنی ہو تو قبیلہ بنی تمیم کی عورت سے کرو ، کیونکہ بنی تمیم کی عورتیں بہت عقلمند ہیں ۔ میں نے پوچھا : آپ نے ان میں کیا عقل دیکھی ہے ؟ کہنے لگے میں دوپہرکے وقت ایک...

read more
امام ابو زرعہؒ کے آخری لمحات

امام ابو زرعہؒ کے آخری لمحات

امام ابو زرعہؒ کے آخری لمحات ان کے انتقال کا واقعہ بھی عجیب ہے، ابو جعفر تستری کہتے ہیں کہ ’’ہم جان کنی کے وقت ان کے پاس حاضر ہوئے اس وقت ابو حاتم، محمد بن مسلم، مندر بن شاذان اور علماء کی ایک جماعت وہاں موجود تھی ان لوگوں کو تلقین میت کی حدیث کا خیال آیا کہ آنحضرت...

read more
نظر کے کرشمے اور دنیا کی حقیقت

نظر کے کرشمے اور دنیا کی حقیقت

نظر کے کرشمے اور دنیا کی حقیقت ایک بار بادشاہ وقت افلاطون کے پاس آیا اور بعد امتحان اس نے بادشاہ کو اپنے پاس آنے کی اجازت دی، جب رخصت ہونے لگا تو افلاطون نے کہا کہ میں آپ کی دعوت کرنا چاہتا ہوں، بادشاہ نے دل میں کہا کہ معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ دنوں تک تنہائی میں رہتے...

read more

Most Viewed Posts