All Posts

حجر اسود کا ایک تاریخی واقعہ

حجر اسود کا ایک تاریخی واقعہ

حجر اسود کا ایک تاریخی واقعہ ۔ ۷ذی الحجہ ۳۱۷ھ کو بحرین کے حاکم ابوطاہر سلیمان قرامطی نے مکہ معظمہ پر قبضہ کرلیا ۔۔۔۔ خوف و ہراس کا یہ عالم تھا کہ اس سال ۳۱۷ھ کو حج بیت اللہ شریف نہ ہوسکا کوئی بھی شخص عرفات نہ جاسکایہ اسلام میں پہلا موقع تھا کہ حج بیت اللہ موقوف ہوگیا...

read more
اللہ کی رحمت کا سہارا

اللہ کی رحمت کا سہارا

اللہ کی رحمت کا سہارا حضرت مالک بن دینارؒ کہتے ہیں کہ میرے پڑوس میں ایک شخص رہتا تھا وہ بہت بڑا گنہگار تھا، پڑوسیوں کو اس سے بہت تکلیف تھی، میں نے اس سے ایک دن کہا کہ اس شہر سے نکل جا اور کہیں اور رہنا شروع کردے، کہنے لگا کہ میں ذاتی مکان میں رہتا ہوں اسے چھوڑ کر کیوں...

read more
عجیب واقعہ

عجیب واقعہ

عجیب واقعہ حافظ ابن رجب حنبلی رحمہ اللہ اپنی کتاب ’’طبقات الحنابلہ ‘‘ میں قاضی ابوبکر بن محمد بن عبدالباقی بغدادی ؒ کے حالات میں لکھا ہے۔ ’’ میں ایک زمانہ میں مکہ مکرمہ آ کر پڑ گیا تھا ، ان دنوں ایک مرتبہ بہت ہی سخت بھوک لگی ۔ پاس کچھ تھا نہیں جس سے بھوک مٹاتا ۔ اتفاق...

read more
مفتی اعظم مولانا محمد شفیع رحمہ اللہ کی شان استغناء

مفتی اعظم مولانا محمد شفیع رحمہ اللہ کی شان استغناء

مفتی اعظم مولانا محمد شفیع رحمہ اللہ کی شان استغناء شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہٗ فرماتے ہیںصدر ایوب خان صاحب کا زمانہ تھا اور الیکشن ہورہے تھے، اس الیکشن میں ایک بہت بڑے سرمایہ دار دولت مند بھی کھڑے ہوگئے، ان کے حلقے میں ’’لسبیلہ‘‘ بھی آگیا جہاں اس وقت...

read more
علماء کی شان سرکٹوانا منظور

علماء کی شان سرکٹوانا منظور

علماء کی شان سرکٹوانا منظور حافظ ابن کثیر دمشقی رحمۃ اللہ علیہ ایک بڑے بزرگ عالم کو ایسے بادشاہ کے روبرو پیش کیا گیاجو لوگوں کو خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور کیا کرتا تھا ‘ جب وہ عالم بزرگ بادشاہ کے قریب پہنچے تو وہاں پولیس کے ایک افسر نے چپکے سے ان عالم صاحب سے کہا کہ...

read more
حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمہ اللہ کا انداز بیان

حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمہ اللہ کا انداز بیان

حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمہ اللہ کا انداز بیان حاجی احسان الحق میرٹھی سابق ناظم مدرسہ امداد الاسلام میرٹھ راوی ہیں کہ مدرسہ کی انتظامیہ کے تحت سیرت النبی کے جلسہ کی تجویز ہوئی۔ لاہور دفتر میں خط لکھا کہ آپ ایک اچھا مقرر جسے سیرت پر مکمل عبور ہو۔ بھیج کر ممنون...

read more
ختم نبوت زندہ باد

ختم نبوت زندہ باد

ختم نبوت زندہ باد جن دنوں ختم نبوت کی تحریک زوروں پر تھی۔ ختم نبوت کے پروانے گولیوں، لاٹھیوں، جیلوں اور حوالاتوں کے مزے لے رہے تھے۔ ایک مسلمان نے سڑک کے درمیان آ کر بلند آواز میں نعرہ لگایا ’’ ختم نبوت زندہ باد۔‘‘۔جونہی اس نے نعرہ لگایا، پولیس والا آگے بڑھا اور اس کے...

read more
حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمہ اللہ

حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمہ اللہ

حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمہ اللہ جناب ظفر اللہ بیگ صاحب لیکچرر جامعہ اسلامیہ ، اسلام آباد نے بتایا کہ ایک دفعہ حضرت مجاہد ملتؒ نے ان کے گائوں پیرو (ضلع جھنگ) میں ایک جلسہ سے خطاب کرنے تشریف لانا تھا۔ ان کے والد مولانا احمد یار صاحب (فاضل دیو بند) نے ملازم کو...

read more
غیرت ایمانی

غیرت ایمانی

غیرت ایمانی اختر شیرانی اردو کے مشہور شاعر گزرے ہیں لاہور کے عرب ہوٹل میں ایک دفعہ کمیونسٹ نوجوان نے جو بلا کے ذہین تھے اختر شیرانی سے مختلف موضوعات پر بحث چھیڑ دی اس وقت ہوش قائم نہ تھے تمام بدن پر رعشہ طاری تھا۔ حتیٰ کہ الفاظ بھی ٹوٹ ٹوٹ کر زبان سے نکل رہے تھے ‘...

read more
تربیت اولاد میں ماں کا کردار

تربیت اولاد میں ماں کا کردار

تربیت اولاد میں ماں کا کردار امام محمد غزالی رحمہ اللہ اور احمد غزالی رحمہ اللہ دونوں بھائی تھے۔ان کی تربیت ان کی والدہ نے کی کیونکہ یہ دونوں لڑکپن میں یتیم ہوگئے تھے۔والدہ کی تربیت سے دونوں نیکوکار بنے۔ان میں سے اما م محمد غزالی رحمہ اللہ علم قال میں بلند مرتبہ رکھتے...

read more

Most Viewed Posts