اللہ تعالیٰ کی کبریائی کا عجیب و غریب واقعہ چاند پر سب سے پہلے قدم رکھنے والا ’’نیل آرم سٹرانگ‘‘ مصر گیا، وہ صبح تڑکے بستر پر ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھا، کمرے سے باہر نکل کر پریشانی کے عالم میں لان پہنچا ہوٹل کے اسٹاف نے پریشان دیکھ کر اس سے وجہ پوچھی اس نے کہا ’’میں کہاں...

