اہل بدعت اورخلاف مسلک لوگ جو عبادت گزار ہوں ان کی شخصیات کے معاملہ میں احتیاط اکابر دیو بند کی جس طرح مسائل میں حق گوئی اور صاف گوئی معروف و مشہور ہے جس کو سب جانتے ہیں ۔ اسی طرح ان کے تقویٰ اور تواضع کا ایک دوسرا رخ بھی ہے جس کو بہت کم لوگ جانتے ہیں وہ یہ کہ مسئلہ...
