All Posts

ماں کی مامتا

ماں کی مامتا

ماں کی مامتا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’دو (چھوٹی بڑی) عورتیں اپنے اپنے بچے کو لے کر جا رہی تھیں کہ اچانک ایک بھیڑیا آیا اور اُن میں سے ایک کے بچے کو اُچک کر لے گیا۔۔۔۔۔ دونوں میں جھگڑا ہو گیا۔۔۔۔۔ بڑی کہنے...

read more
شاہ اہل اللہ کی کمال حکمت

شاہ اہل اللہ کی کمال حکمت

شاہ اہل اللہ کی کمال حکمت حضرت شاہ ولی اﷲ دہلویؒ کے بھائی شاہ اہل اﷲ تھے ۔۔۔۔وہ فرماتے ہیں کہ میں رات کے وقت کمرے میں مطالعہ کررہا تھا ۔۔۔۔سامنے ایک سانپ کو میں نے دیکھا تو اسے مار دیا ۔۔۔۔اگلی رات کو دو بندے آئے کہ حضرت ایک فیصلے کے لئے ہمارے ساتھ چلے جائیں وہ مجھے...

read more
برکات الزکوٰۃ

برکات الزکوٰۃ

برکات الزکوٰۃ ’’ حافظ فضل حق صاحب خزانچی مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور مرحوم کاتکیہ کلام ’’ اللہ کے فضل سے ‘‘ تھا ہر بات میں یہی جملہ ارشاد فرماتے اور اسی عادت کا اثر ان کے صاحبزادے حافظ زندہ حسن صاحب مرحوم میں بھی تھا وہ بھی ہربات میں ’’ اللہ کا فضل ‘‘ فرمایا کرتے تھے...

read more
علامہ اقبال اور شاہ جی

علامہ اقبال اور شاہ جی

علامہ اقبال اور شاہ جی حضرت سید عطاء اﷲ شاہ بخاری رحمۃ اﷲ علیہ فرماتے تھے جب کبھی میں علامہ اقبال کے ہاں حاضر ہوتا وہ چارپائی پر گائو تکیہ کا سہارا لے کر بیٹھے ہوتے۔۔۔۔ حقہ سامنے ہوتا۔۔۔۔ دو چار کرسیاں بچھی ہوتیں۔۔۔۔ صدادیتا۔۔۔۔ یا مرشد! فرماتے آ بھئی پیرا۔۔۔۔ بہت...

read more
فضیلت ایسی کہ دشمن بھی گواہی دے

فضیلت ایسی کہ دشمن بھی گواہی دے

فضیلت ایسی کہ دشمن بھی گواہی دے مشہور کالم نگار عطاء الحق قاسمی اپنے کالم ’’روز ن دیوار سے‘‘ میں لکھتے ہیں۔۔۔۔’’ چند برس پہلے ایک پارٹی میں میری ملاقات ایک امریکی لڑکی سے ہوئی اس کا نام غالباً باربرامٹکاف تھا میں اس سے گفتگو کے لیے امریکہ کے زمانے کی اپنی بچی کھچی...

read more
وضو کی اہمیت و برکت

وضو کی اہمیت و برکت

وضو کی اہمیت و برکت ہمارے دادا پیر حضرت فضل علی قریشی ؒکی زمین تھی۔۔۔۔ اس میں خود ہل چلاتے تھے، خود پانی دیتے تھے،خود کاٹتے، خود بیج نکالتے، پھر وہ گندم گھر آتی تھی۔۔۔۔ پھر رات کو عشاء کے بعد میاں بیوی اسے پیسا کرتے اور اس آٹے سے بنی ہوئی روٹی خانقاہ میں مریدوں کو...

read more
آہ و زاری کی دولت

آہ و زاری کی دولت

آہ و زاری کی دولت صلاح الدین ایوبی کا واقعہ ہے کہ عیسائیوںکے ساتھ صلیبی جنگیں ہو رہی ہیں۔۔۔۔ عیسائیوں نے اپنی پوری فوج میدان میں جھونک دی تاکہ ایک ہی ہلے میں مسلمانوں کو شکست دے دیں۔۔۔۔ مزید برآں کمک کے طور پر ایک بحری بیڑا بھی روانہ کردیا۔۔۔۔ صلاح الدین کو پتہ چلا...

read more
نعمت کی قدر دانی

نعمت کی قدر دانی

نعمت کی قدر دانی ایک مرتبہ ریل میں حضرت مولانا اشرف علی تھانوی ؒ ایک رئیس کے ساتھ کھانا کھارہے تھے ان کے ہاتھ سے ایک بوٹی نیچے کے تختے پر گرپڑی توان صاحب نے اس کوبوٹ سے پھینچ کر نیچے کردیا۔۔۔۔۔ یہ دیکھ کرحضرت تھانوی ؒ کوبڑا صدمہ ہوا کہ خدا تعالیٰ کے رزق کی یہ بے قدری...

read more
اصلاح نفس

اصلاح نفس

اصلاح نفس حضرت مولانا احمد علی صاحب لاہوری ؒ‘ ایک مرتبہ گھر میںدیر سے تشریف لائے ‘ رات ہوچکی تھی گھر میں طبیعت ناساز تھی ‘ حضرت نے نیند سے جگانا مناسب نہ سمجھا۔۔۔۔۔ صاحبزادی نے اُٹھ کرکھانا دیا اتفاق سے صاحبزادی صاحبہ کو پتہ نہ تھا کہ تازہ روٹی کہاں رکھی ہے ۔۔۔۔۔ وہ...

read more
حلال مال کی برکات

حلال مال کی برکات

حلال مال کی برکات حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ:ایک دفعہ ایک اور شخص نے دعوت کی یہ ایک بزرگ تھے۔۔۔۔۔ عبداللہ شاہ نام کو جنگل سے گھاس کھود کر لایا کرتے تھے اور دوآنہ کو بیچ دیا کرتے تھے۔۔۔۔۔ اس میں سے دو پیسے خیرات کر دیتے تھے اور چھ پیسے بال بچوں میں...

read more

Most Viewed Posts