All Posts

دریائے نیل کے نام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خط

دریائے نیل کے نام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خط

دریائے نیل کے نام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خط روایت ہے کہ جب مصر فتح ہوا تو مصر والے عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ہماری قدیم عادت ہے کہ اس مہینے میں دریائے نیل کی بھینٹ چڑھاتے ہیں اور اگر نہ چڑھائیں تو دریا میں پانی نہیں آتا۔ ہم ایسا کرتے ہیں...

read more
ٹی وی کے ساتھ دفن ہونے کا عبرتناک واقعہ

ٹی وی کے ساتھ دفن ہونے کا عبرتناک واقعہ

ٹی وی کے ساتھ دفن ہونے کا عبرتناک واقعہ جب سے ٹی وی دیکھنے کا رواج بڑھا ہے ٹی وی دیکھنے والوں کے مرنے کے بعد قبر میں عذاب ہونے کے بڑے ہی عبرتناک واقعات بھی سامنے آرہے ہیں جن سے ہمیں سبق لینا چاہیے کیونکہ اللہ تعالیٰ یہ واقعات اسی لیے دکھاتے ہیں تاکہ ہم لوگ عبرت حاصل...

read more
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق قبا تشریف لے جانے کے لیے حمار (گدھے) کی ننگی کمر پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہوئے اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے تو ارشاد فرمایا کہ اچھا آئو تم بھی سوار ہو جائو۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ...

read more
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بڑھیا کی نصیحت سے رونا

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بڑھیا کی نصیحت سے رونا

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بڑھیا کی نصیحت سے رونا حضرت عمر رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ چند صحابہ رضی اللہ عنہم کی جماعت کے ساتھ بڑے ضروری کام سے تشریف لے جارہے تھے‘ راستہ میں ایک بڑھیا ملی جن کی کمر مبارک بھی جھک گئی تھی اور لاٹھی کے سہارے سے آہستہ آہستہ چل رہی تھی۔ حضرت عمر...

read more
نماز کی برکت

نماز کی برکت

نماز کی برکت عطاء ارزق کو ان کی بیوی نے دو درہم دیئے کہ ان کا آٹا خرید کر لائیں۔ جب آپ بازار کو چلے تو راستہ میں ایک غلام کو دیکھا کہ کھڑا رو رہا ہے جب اس سے وجہ پوچھی تو اس نے کہا مجھے مولیٰ نے دو درہم دیئے تھے سودے کے لیے وہ کھوگئے‘ اب وہ مجھے مارے گا۔ حضرت نے دونوں...

read more
بے دین کو دیندار بنانے کا ایک عجیب فاروقی نسخہ

بے دین کو دیندار بنانے کا ایک عجیب فاروقی نسخہ

بے دین کو دیندار بنانے کا ایک عجیب فاروقی نسخہ ابن کثیر نے ابن ابی حاتم کی سند سے نقل کیا ہے کہ اہل شام میں سے ایک بڑا بارعب قوی آدمی تھا اور فاروق اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا کرتا تھا، کچھ عرصہ تک وہ نہ آیا تو فاروق اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے لوگوں سے اس کا حال...

read more
حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی انتقال کے وقت وصیت

حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی انتقال کے وقت وصیت

حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی انتقال کے وقت وصیت حضرت یحییٰ بن ابی راشد نصری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو اپنے بیٹے سے فرمایا: اے میرے بیٹے! جب مجھے موت آنے لگے تو میرے جسم کو (دائیں پہلو کی طرف) موڑ دینا اور...

read more
شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ

شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ

شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کی جرأت و بیباکی غازی امان اللہ شاہ افغانستان ملکہ ثریا کے ہمراہ جب یورپ کی سیر کو گئے تو وہاں ملکہ ثریا نے پردہ اتار دیا جس پر افغانستان میں اس اسلامی شعار کے ترک کر دینے پر غیظ و غضب کا ایسا طوفان آیا جو غازی امان اللہ...

read more
اسلامی غیرت و حمیت

اسلامی غیرت و حمیت

اسلامی غیرت و حمیت ایک موقع پر ’’کرک‘‘ کے عیسائی حکمران ’’ریجی نالڈ‘‘ سے سلطان کو صلح کرنے کی نوبت بھی آئی، کرک کا یہ علاقہ اب اردن میں ہے، ریجی نالڈ نے بدعہدی کی، حاجیوں کا ایک قافلہ اس نے اپنے علاقے سے گزرتے ہوئے لوٹ لیا اور قافلے کے لوگوں کو گرفتار کر لیا، سلطان نے...

read more
ایک تاریخی واقعہ

ایک تاریخی واقعہ

ایک تاریخی واقعہ جامع سلیمانیہ کی تعمیر کے دوران یورپ کے کسی ملک (غالباً اٹلی) کے ایک کلیسا نے اپنے ملک کے سرخ سنگ مرمر کی ایک بہترین سل تحفے میں بھیجی، اور یہ خواہش ظاہر کی کہ یہ سل اس مسجد کی محراب میں لگا لی جائے۔۔۔۔ جب سل پہنچی تو زینان معمار نے سلیمان اعظم سے کہا...

read more

Most Viewed Posts