All Posts

نوجوان کے بدن سے مشک وعنبر کی خوشبو

نوجوان کے بدن سے مشک وعنبر کی خوشبو

نوجوان کے بدن سے مشک وعنبر کی خوشبو حضرت علامہ عبداﷲ بن اسعد یافعی رحمہ اللہ نے فن تصوف میں ایک کتاب لکھی اس کا نام ’’الترغیب والترہیب‘‘ ہے اس میں انہوں نے ایک نوجوان کا واقعہ نقل فرمایا ہے کہ ایک نوجوان سے ہمیشہ مشک۔ اورعنبر کی خوشبو مہکتی تھی تو اس کے کسی متعلق نے...

read more
حضرت زاہر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قصہ

حضرت زاہر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قصہ

حضرت زاہر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قصہ شمائل ترمذی میں ایک صحابی حضرت زاہر بن حرام اشجعی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا ایک واقعہ بہت خوبصورت انداز سے نقل کیا گیا ہے۔ یہ دیہات کے رہنے والے تھے، حضور اقدس صلی اﷲ علیہ وسلم کے پاس دیہاتی تحفہ لایا کرتے تھے، سبزی ترکاری وغیرہ جو بھی...

read more
دل کو اتنا مانجھو کہ آئینہ کی طرح صاف شفاف ہوجائے

دل کو اتنا مانجھو کہ آئینہ کی طرح صاف شفاف ہوجائے

دل کو اتنا مانجھو کہ آئینہ کی طرح صاف شفاف ہوجائے شیخ شہاب الدین سہروردی رحمہ اﷲ تعالیٰ نے ایک حکایت بیان کی ہے جس کو مولانا رومی رحمہ اﷲ تعالیٰ نے نقل فرمایا ہے کہ ایک دفعہ رومیوں اور چینیوں کے درمیان جھگڑا ہوا ، رومیوں نے کہا کہ ہم اچھے صناع اور کاری گر ہیں۔ چینیوں...

read more
دو شریکوں کا عجیب قصہ

دو شریکوں کا عجیب قصہ

دو شریکوں کا عجیب قصہ دو شخص آپس میںشریک تھے ان کے پاس آٹھ ہزار اشرفیاں جمع ہوگئیں ایک چونکہ پیشے سے واقف تھا اور دوسرا ناواقف تھا، اس لئے اس واقف کار نے ناواقف سے کہا کہ اب ہمارا نباہ مشکل ہے، آپ اپنا حق لے کر الگ ہوجایئے، آپ کام کاج سے ناواقف ہیں، چنانچہ دونوں نے...

read more
غیبت کرنے پر عبرت ناک انجام

غیبت کرنے پر عبرت ناک انجام

غیبت کرنے پر عبرت ناک انجام ایک تابعی جن کا نام ربعی رحمہ اللہ تعالیٰ ہے وہ اپنا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں ایک مجلس میں پہنچا‘ میں نے دیکھا کہ لوگ بیٹھے ہوئے باتیں کررہے ہیں‘ میں بھی اس مجلس میں بیٹھ گیا‘ اب باتیں کرنے کے درمیان کسی کی غیبت شروع ہوگئی‘ مجھے...

read more
عذاب قبر کا ایک عجیب واقعہ

عذاب قبر کا ایک عجیب واقعہ

عذاب قبر کا ایک عجیب واقعہ عبدالحمید بن محمود مغولی کہتے ہیں کہ میں حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی مجلس میں حاضر تھا، کچھ لوگ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہم حج کے ارادے سے نکلے ہیں، جب ہم ذات الصفاح (ایک مقام کا نام) پہنچے تو ہمارے ایک ساتھی کا...

read more
دو جھگڑنے والوں کو دیوار کی نصیحت

دو جھگڑنے والوں کو دیوار کی نصیحت

دو جھگڑنے والوں کو دیوار کی نصیحت بنی اسرائیل میں سے ایک آدمی کا انتقال ہوگیا، اس کے دوبیٹے تھے، ان دونوں کے مابین ایک دیوار کی تقسیم کے سلسلے میں جھگڑا ہوگیا، جب دونوں آپس میں جھگڑ رہے تھے تو انہوں نے دیوار سے ایک غیبی آواز سنی کہ تم دونوں جھگڑا مت کرو کیونکہ میری...

read more
ستائیس سال کے بعد اللہ کے راستہ سے واپس آنا

ستائیس سال کے بعد اللہ کے راستہ سے واپس آنا

ستائیس سال کے بعد اللہ کے راستہ سے واپس آنا حضرت امام ربیعۃ الرائے رحمہ اللہ تعالیٰ کے والد ابو عبدالرحمن فروخ کو بنو اُمیہ کے عہد میں خراسان کی طرف ایک مہم پر جانا پڑا۔ اس وقت ربیعہ شکم مادر میں تھے‘ فروخ نے چلتے وقت اپنی بیوی کے پاس تیئس (۲۳) ہزار دینار گھر کے...

read more
امانت کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کا عجیب واقعہ

امانت کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کا عجیب واقعہ

امانت کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کا عجیب واقعہ علامہ دمیری رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: بہت سی کتابوں میں یہ روایت دیکھی ہے جس کو زید بن اسلم نے اپنے والد کے حوالہ سے نقل کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے لوگوں سے مخاطب تھے تو ایک شخص اپنا لڑکا...

read more
عیادت کرنے کا عجیب واقعہ

عیادت کرنے کا عجیب واقعہ

عیادت کرنے کا عجیب واقعہ حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا واقعہ لکھا ہے کہ جب آپ مرض وفات میں تھے لوگ آپ کی عیادت کرنے کے لیے آنے لگے‘ عیادت کے بارے میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم یہ ہے کہ:’’مَنْ عَادَ مِنْکُمْ فَلْیُخَفِّفْ‘‘ یعنی جو شخص تم میں سے...

read more

Most Viewed Posts