All Posts

حضرت علی ہمدانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کرامت

حضرت علی ہمدانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کرامت

حضرت علی ہمدانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کرامت ایک دفعہ آپ کا واسطہ ایک سادھو سے پڑ گیا۔۔۔۔ اس نے آپ سے کہا کہ آپ اگر اپنے آپ کو خدا کے اتنا قریب سمجھتے ہیں تو کوئی حیرت انگیز کرامت اورکرشمہ دکھائیں۔۔۔۔آپ نے فرمایا: میاں سادھو! میں ایک غریب الوطن مسافر ہوں۔۔۔۔ میں...

read more
کثیر ہندوئوں کا مسلمان ہونا

کثیر ہندوئوں کا مسلمان ہونا

کثیر ہندوئوں کا مسلمان ہونا بنارس کے ایک مندر میں پتھر کا بت کچھ عجیب طریقہ سے بنا ہوا تھا۔۔۔۔ جب وہ آنکھیں کھولتا تو مندر جگمگا اٹھتا۔۔۔۔ اس عجوبے کو دیکھنے کے لئے ہندوستان کے طول و عرض سے ہندو یاتری اس مندر میں آتے۔۔۔۔ حضرت سید اشرف رحمہ اللہ تعالیٰ جب بنارس تشریف...

read more
اکابر دیوبند کا عجیب واقعہ

اکابر دیوبند کا عجیب واقعہ

اکابر دیوبند کا عجیب واقعہ حضرت علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ ،حضرت مولانا محمد یوسف بنوریؒ‘ ‘ حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہم اللہ اور بھی دو چار علماء حضرات منبر ومحراب کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے ریاض (سعودی عرب)گئے تھے۔۔۔۔ ۔۔۔۔ وہاں بہت بڑا سٹیج بنا تھا...

read more
اہل حق کا عجیب انداز نصیحت

اہل حق کا عجیب انداز نصیحت

اہل حق کا عجیب انداز نصیحت استاذ العلماء حضرت مولانا خیر محمد صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں ایک بار ملتان کو دریائی سیلاب کا خطرہ ہوا۔۔۔۔ سجادہ نشین دربار خواجہ بہاء الحق ملتانی رحمہ اللہ نے دوستانہ تعلقات کی بناء پر مجھے اطلاع کئے بغیر شہر میں اعلان کرادیا کہ کل کو قلعہ...

read more
حِلم کا ایک عجیب واقعہ

حِلم کا ایک عجیب واقعہ

حِلم کا ایک عجیب واقعہ ایک نو مسلم طالب علم کی تمام ضروریات کی کفالت آپ نے اپنے ذمہ لے رکھی تھی، وہ طالبعلم کچھ عجیب طبیعت کے واقع ہوئے تھے، جب ان کے جی میں آتا، عین مجلس میں آکر ایسی باتیں حضرت والاؒ سے کہہ دیتے جو سننے والوں کو گستاخانہ معلوم ہوتیں، دکان داروں سے...

read more
فضل خداوندی کا عجیب واقعہ

فضل خداوندی کا عجیب واقعہ

فضل خداوندی کا عجیب واقعہ جناب قدرت اللہ شہاب مرحوم لکھتے ہیں:انسٹی ٹیوٹ آف پیرا سائیکالوجی کے سربراہ پروفیسر مٹین ہاف اکثر مہینے میں ایک ویک اینڈ ہمارے ہاں گزارا کرتے تھے۔۔۔۔ مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے مرشد حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ کی کتاب...

read more
عاجزی کی برکت کا عجیب واقعہ

عاجزی کی برکت کا عجیب واقعہ

عاجزی کی برکت کا عجیب واقعہ حکیم الامت حضرت تھانوی ؒفرماتے ہیں ایک مہاجن کی لڑکی پر ایک جن عاشق تھا بڑے بڑے عامل آئے مگر ناکامیاب رہے۔۔۔۔ جن بڑا ہی سرکش اور قوی تھاجو عامل جاتا صحیح و سلامت واپس نہ ہوتا۔۔۔۔ اب بے چارہ عامل ہے کہ اس میں لٹکا ہوا ہے ایسا ظالم تھا کسی نے...

read more
خدا خوفی اور معاملات کی صفائی کا عجیب واقعہ

خدا خوفی اور معاملات کی صفائی کا عجیب واقعہ

خدا خوفی اور معاملات کی صفائی کا عجیب واقعہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ ایک مرتبہ سہارنپور سے کانپور جا رہے تھے کہ جب ریل میں سوار ہونے کے لئے اسٹیشن پہنچے تو محسوس کیا کہ ان کے ساتھ سامان اس مقررہ حد سے زیادہ ہے جو ایک مسافر کو بک کرائے بغیر اپنے...

read more
مثالی صبر اور نبوی دعاء کی برکت کا عجیب واقعہ

مثالی صبر اور نبوی دعاء کی برکت کا عجیب واقعہ

مثالی صبر اور نبوی دعاء کی برکت کا عجیب واقعہ ام سلیمؓ حضرت انسؓ کی والدہ تھیں جو اپنے پہلے خاوند یعنی حضرت انسؓ کے والد کی وفات کے بعد بیوہ ہو گئی تھیں اور حضرت انسؓ کی پرورش کے خیال سے کچھ دنوں تک نکاح نہیں کیا تھا اس کے بعد حضرت ابو طلحہٰؓ سے نکاح کیا جن سے ایک...

read more
مولانا رفیع الدین رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ

مولانا رفیع الدین رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ

مولانا رفیع الدین رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ حضرت مولانا رفیع الدین صاحبؒ ہجرت فرما کر مکہ مکرمہ آئے ۔۔۔۔ وہیں ان کی وفات بھی ہوئی ۔۔۔۔ انہیں یہ حدیث معلوم تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شیبی خاندان کو بیت اللہ کی کنجیاں سپرد کی ہیں ۔۔۔۔ مکہ میں چاہے سارے خاندان...

read more

Most Viewed Posts