درود شریف کی برکت حفص بن عبداللہ کا بیان ہے … کہ میں نے امام المحدثین ابو زرعہ رحمۃ اللہ علیہ کو ان کی وفات کے بعد خواب میں دیکھا … کہ وہ پہلے آسمان میں فرشتوں کو نماز پڑھا رہے ہیں … میں نے دریافت کیا کہ … اے ابوزرعہ! کون سی عبادت کے صلہ میں آپ کو یہ اعزاز و اکرام ملا...

