حضرت لقمان علیہ السلام کی چھ نصیحتیں حضرت لقمان علیہ السلام نے وفات کے قریب صاحبزادے سے فرمایا: بیٹا اب تک بہت نصیحتیں تم کو کر چکا ہوں اس وقت چھ نصیحتیں کرتا ہوں جن کے اندر سارے علوم پوشیدہ ہیں۔1۔ دنیا کے اندر صرف اتنا مشغول ہونا جتنی تمہاری عمر باقی ہے۔ (یہ کوئی بھی...

