ریاض الجنۃ کے ناظم کا واقعہ حضرت ڈاکٹر صاحبؒ سناتے تھے کہ مجھے حضرت مفتی محمد حسن صاحبؒ نے سنایا کہ جب میں حج پر گیا تو ریاض الجنۃ کے ناظم نے مجھے سنایا کہ ترکوں کے دور حکومت میں جو شخص مسجد نبوی اور بالخصوص ریاض الجنہ کا ناظم اور نگران بنتا تو وہ پہلے ترکی کے...

