All Posts

مفتی اعظم ہند کا کمال ادب

مفتی اعظم ہند کا کمال ادب

مفتی اعظم ہند کا کمال ادب مفتی اعظم مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب رحمہ اللہ کے ہاں ایک سال دورئہ حدیث میں سوات کے مولوی عبدالحق بھی شریک تھے، انہوںنے رات کو خواب میں سرور دو عالم صلی اﷲ علیہ وسلم کو دیکھا کہ درس حدیث کی مسند پر حضرت مفتی صاحب کی جگہ تشریف فرما ہیں، ریش...

read more
چھتیس برس میں کسی کو نہیں ڈانٹا

چھتیس برس میں کسی کو نہیں ڈانٹا

چھتیس برس میں کسی کو نہیں ڈانٹا حضرت مولانا بشیر احمد صاحب پسروری خلیفہ مجاز حضرت اقدس مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ شاگردوں، مریدوں اور متعلقین سے ملی جلی زندگی میں سینکڑوں غلطیاں ہوا کرتی ہیں جس پر طبیعت میں رنج اور غصہ کا آنا معمولی بات...

read more
اکابر کے باہمی خلوص کا یادگار واقعہ

اکابر کے باہمی خلوص کا یادگار واقعہ

اکابر کے باہمی خلوص کا یادگار واقعہ بعض لوگوں نے امیر شریعت حضرت شاہ جی سے عرض کیا کہ حضرت مدنی اور حضرت تھانویؒ میں سیاسی اختلاف ہے اور آپ کا تعلق حضرت مدنی سے ہے یہاں کے لوگ تو دونوں کو سگے بھائی سمجھتے ہیں لیکن شاید آپ کی سوچ اس سے کچھ مختلف ہے! شاہ جی رحمہ اﷲ بے...

read more
حکیم الامت رحمہ اللہ کی کمال دیانت

حکیم الامت رحمہ اللہ کی کمال دیانت

حکیم الامت رحمہ اللہ کی کمال دیانت حکیم الامت کا ایک واقعہ: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمۃا للہ علیہ ایک مرتبہ سہارنپور سے کانپور جا رہے تھے، جب ریل میں سوار ہونے کیلئے اسٹیشن پہنچے تو محسوس کیا کہ ان کے ساتھ سامان اس مقررہ حد سے زیادہ ہے جو ایک...

read more
حکیم الامت رحمہ اللہ کا انداز نصیحت

حکیم الامت رحمہ اللہ کا انداز نصیحت

حکیم الامت رحمہ اللہ کا انداز نصیحت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ ایک مرتبہ کالپی تشریف لے گئے وہاں ایک شخص نہایت صاف ستھرا اجلے کپڑے پہنے ہوئے تھا ۔جامع مسجد میں نماز کو آیا اس کے گائوں والوں سے معلوم ہوا کہ یہ پہلے بھنگی تھا اب مسلمان ہوگیا ہے...

read more
حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ اور معمول کی پابندی

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ اور معمول کی پابندی

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ اور معمول کی پابندی شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ اپنے خطبات میں فرماتے ہیں۔حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ جو حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے استاد تھے وہ ایک مرتبہ حضرت کے گھر تھانہ بھون تشریف لائے۔۔۔۔ حضرت...

read more
حکیم الامت رحمہ اللہ کا اہلیہ کی دل جوئی کرنا

حکیم الامت رحمہ اللہ کا اہلیہ کی دل جوئی کرنا

حکیم الامت رحمہ اللہ کا اہلیہ کی دل جوئی کرنا شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ فرماتے ہیںحکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی دو اہلیہ تھیں ۔۔۔۔ ایک بڑی اور ایک چھوٹی ۔۔۔۔ دونوں کو حضرت والا سے بہت تعلق تھا لیکن بڑی پیرانی صاحبہ...

read more
حکیم الامت رحمہ اللہ کا حلم و عفو

حکیم الامت رحمہ اللہ کا حلم و عفو

حکیم الامت رحمہ اللہ کا حلم و عفو حکیم الامت رحمہ اللہ نے فرمایا ایک مرتبہ ایک قصاب کی درخواست پر میں جونپورگیا۔ انہیں کے مکان پر مہمان ہوا۔ وہاں میرے پاس ایک خط نظم میں پہنچا جس میں چار چیزیں میرے متعلق لکھی تھیں:۔اول یہ کہ تم جاہل ہودوسرے یہ کہ تم جولاہے ہوتیسرے یہ...

read more
حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کا جذبہ خدمت

حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کا جذبہ خدمت

حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کا جذبہ خدمت حضرت مولانا محمد جلیل صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند نے ایک مرتبہ اپنا چشم دید واقعہ بیان فرمایاکہ ’’ حضرت شیخ الہند ؒ کے یہاں ایک دفعہ بہت زیادہ مہمان آگئے تھے بیت الخلاء صرف ایک ہی تھا۔ لہٰذا دن بھرکی گندگی سے پُر ہوجاتاتھا لیکن...

read more
حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کی صاحبزادی کا واقعہ

حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کی صاحبزادی کا واقعہ

حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کی صاحبزادی کا واقعہ اکابرین دیوبند میں سے حضرت مولانار شید احمد گنگوھیؒ کی شخصیت بھی ہے حضرت گنگوہی قدس سرہ بھی تقویٰ اور دینداری میں اپنی مثال آپ تھے اور آپ کو اللہ تعالیٰ نے فقہ میں خوب ملکہ عطا فرمایا تھا آپ نے سنت و بدعت کی خوب وضاحت فرمائی...

read more

Most Viewed Posts