عبادت کی برکت سے چور اللہ والا بن گیا حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ اپنے مواعظ میں ایک واقعہ نقل فرماتے ہیں ۔۔۔ایک چور شاہی محل میں چوری کرنے کی نیت سے داخل ہوا۔۔۔ دیکھا کہ بادشاہ اپنی بیوی سے سرگوشی کر رہا ہے اور اپنی بیٹی کے رشتہ کے بارہ میں مشورہ ہو رہا ہے...

