عہد کی پاسداری ہر مزان ایرانیوں کے ایک لشکر کا سردار تھا ۔۔۔ایک مرتبہ مغلوب ہوکر اس نے جزیہ دینا بھی قبول کیا تھا ۔۔۔مگر پھر باغی ہو کر مقابلے پر آیا۔۔۔ آخر شکست ہوئی اور گرفتار ہو کر اس حالت میں کہ تاج مرصع سر پر تھا۔۔۔ دیباکی قبا زیب تن کمر سے مرصع تلوار آویزاں...

