ایک مجتہد کو دوسرے مجتہد کی تقلید جائز نہیں صاحب ائمہ مجتہدین نے حق تعالیٰ کو حاضر و ناظر سمجھ کر محض للہیت سے دین کو مرتب کیا ان کو دین سے جاہ مقصود تھا نہ مال صرف رضائے الٰہی مقصود تھی پس ایسے شخص کو تحقیق سے جوبات معلوم ہوجائے اس کے چھوڑنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے اور...
