All Posts

پہلوان امام بخش کا قصہ

پہلوان امام بخش کا قصہ

پہلوان امام بخش کا قصہ ایک بزرگ کا پڑوس میں ایک قبرستان میں جانا ہوا جہاں انہیں فاتحہ پڑھنی تھی وہ فاتحہ پڑھ کر آگے بڑھنے لگے اچانک ایک بوسیدہ قبر کو دیکھا گویا وہ کہہ رہی ہے حضرت ہمیں بھی کچھ عطیہ اور تحفہ دیتے جائیے ہم بھی محتاج ہیں وہ بزرگ اس قبر پر آئے اور جو اللہ...

read more
حج مقبول

حج مقبول

حج مقبول حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی رحمہ اللہ لکھتے ہیںربیع بن سلیمان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں حج کیلئے ایک جماعت کے ساتھ جارہا تھا کوفہ میں اپنی ضروریات کی خریداری کیلئے بازار گیا تو دیکھا ایک غریب عورت کو دیکھا جو ایک مردار خچر سے گوشت کے...

read more
بارگاہ رسالت میں بیٹے کا مقدمہ

بارگاہ رسالت میں بیٹے کا مقدمہ

بارگاہ رسالت میں بیٹے کا مقدمہ حضور اقدس صلی اﷲ علیہ وسلم کے پاس ایک صحابی آئے اور کہنے لگے یا رسول اﷲ! میرا باپ مجھ سے پوچھتا تک نہیں اور میری چیز یا مال خرچ کرلیتا ہے۔آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا! اچھا بلائو اسکے باپ کو۔ والد کو پتہ چلا کہ میرے بیٹے نے میری شکایت...

read more
مجھے ماں نہیں کتا چاہئے امریکی معاشرے کا ایک پہلو

مجھے ماں نہیں کتا چاہئے امریکی معاشرے کا ایک پہلو

مجھے ماں نہیں کتا چاہئے امریکی معاشرے کا ایک پہلو امریکہ کی ایک ریاست میں ایک ماں نے اپنے بیٹے کے خلاف مقدمہ کیا، وہ مقدمہ اخبارات کی زینت بھی بنا اور ٹی وی پر بھی اس کی تفصیل آئی ۔ ماں نے یہ مقدمہ کیا کہ میرے بیٹے نے گھر میں ایک کتا پالا ہوا ہے اور روزانہ تین چار...

read more
سوکن کا سبق آموز خط

سوکن کا سبق آموز خط

سوکن کا سبق آموز خط پیاری بہن! آپ کے خط سے یہ معلوم کرکے بڑا رنج ہوا کہ آپ کے اچھے شوہر کا انتقال ہوگیا اور آپ ان کی سرپرستی سے محروم ہوگئیں۔ خدا ان کی مغفرت فرمائے اور ان پر اپنی رحمتوں اور عنایتوں کی بارش فرمائے۔ میں کس دل سے آپ کے خلوص و ایثار کا شکریہ ادا...

read more
سوداگر کی شرافت

سوداگر کی شرافت

سوداگر کی شرافت دوسری طرف شریف سوداگرنے بھی اپنی بیوی کے حقوق میں کوئی کمی نہ کی۔ اپنے رویے میں کوئی تبدیلی نہ آنے دی اور ہمیشہ کی طرح اسی خلوص و محبت سے بیوی کے ساتھ سلوک کرتا رہا۔ شوہر کے اس نیک برتائو نے بیوی کو سوچنے پر مجبور کردیا اور اس نے یہ طے کرلیا کہ وہ...

read more
دوسوکنوں کی خدا خوفی

دوسوکنوں کی خدا خوفی

دوسوکنوں کی خدا خوفی بغداد میں ایک بڑا سوداگر رہتا تھا‘ دور دور سے خریدار اس کے یہاں پہنچتے اور اپنی ضرورت کا سامان خریدتے‘ اسی کے ساتھ ساتھ خدا نے اس کو گھریلو سکھ بھی دے رکھا تھا۔ اس کی بیوی نہایت خوبصورت‘ نیک‘ ہوشیار اور سلیقہ مند تھی۔ سوداگر بھی دل وجان سے اس کو...

read more
عہد فاروقی کا ایک گورنر

عہد فاروقی کا ایک گورنر

عہد فاروقی کا ایک گورنر حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ حضرت عامر بن ربیعہ کو ایک علاقہ کا گورنر بنا کر بھیجا ، کچھ عرصہ گزرنے کے بعد ان کے نظام اوراحوال کی تحقیق کیلئے لوگوں سے معلومات کروائیں۔۔۔عام طور پر ان کی تعریف کی گئی ، مگر ایک شخص نے حضرت عمر...

read more
چاپلوسی کی برکت

چاپلوسی کی برکت

چاپلوسی کی برکت ایک مرتبہ طلبائے حدیث سے فرمایا یہ جو آپ دارالحدیث دیکھتے ہیں۔۔۔ دارالعلوم دیکھتے ہیں درس گاہیں اور طلبہ کو دیکھتے ہیں یہ حضرت شیخ العرب والعجم مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کی خدمت اور چاپلوسی کی برکت ہے۔۔۔ میں اپنے اساتذہ کی خدمت کرتا تھا۔۔۔ اللہ...

read more
حدیث کیلئے اہتمام و ادب

حدیث کیلئے اہتمام و ادب

حدیث کیلئے اہتمام و ادب حضرت علامہ شمس الحق افغانی رحمہ اللہ اپنے خطبات میں فرماتے ہیں کہ شیخ الاسلام حضرت مدنی رحمہ اللہ جب مدرسے میں درس حدیث پاک دینے تشریف لے جاتے تو روزانہ نئے دھلے ہوئے کپڑے پہنتے اور خوب عطر لگاتے۔۔۔ جس راستے سے آپ گزرتے اس راستے میں خوب خوشبو...

read more

Most Viewed Posts