مدارس… قرآن مجید کے کاپی سنٹر یہ حفاظ قرآن مجید کی سوفٹ کا پیز ہیں۔ اسی لئے حافظ کا ہمیشہ احترام کرنا چاہئے، حافظ کو محبت کی نظر سے دیکھنا چاہئے، احترام کرنا چاہئے، وہ اللہ رب العزت کے کلام کو سینے میں لے کے پھر رہا ہوتا ہے اور حافظ کو بھی اپنے اس کلام کی قدر کرنا...

