All Posts

قرآن مجید کی تاثیر

قرآن مجید کی تاثیر

قرآن مجید کی تاثیر ایک دیہاتی لڑکا تھا۔ وہ کہیں جا رہا تھا۔ اس نے راستے میں ایک کار توس پڑا ہوا دیکھا۔ اس کے لئے وہ نئی چیز تھی۔ اس نے اس کو اٹھا لیا۔ جیب میں ڈالا۔ پھر آگے ایک بڑے دیہاتی بندے سے ملا۔ اسے کہنے لگا: بڑے میاں! یہ کیا چیز ہے؟ اس نے کہا: ارے! یہ کارتوس...

read more
ایک کمیونسٹ کا اعتراض اور اس کا جواب

ایک کمیونسٹ کا اعتراض اور اس کا جواب

ایک کمیونسٹ کا اعتراض اور اس کا جواب جس دور میں ہم یونیورسٹی میں پڑھے ہیں اس دور میں سوشلزم ، کمیونزم کا بڑا ہی نعرہ تھا۔ یہی وجہ تھی کہ کوئی کہتا تھا: ایشیا سرخ ہے۔ کوئی کہتا تھا: ایشیا سبز ہے۔ یہی باتیں چلتی رہتی تھیں۔ واقعی لوگ یہی کہتے تھے کہ کمیونزم آیا، آیا...

read more
ایک فرانسیسی کیپٹن کا قبول اسلام

ایک فرانسیسی کیپٹن کا قبول اسلام

ایک فرانسیسی کیپٹن کا قبول اسلام ایک فرانسیسی آدمی، جہاز کے کیپٹن تھے، انہوں نے اسلام قبول کیا۔ ان کا انٹرویو چھپا، جو مجھے پڑھنے کا موقع ملا۔ اس سے کسی نے پوچھا: تم ایک جہاز کے کیپٹن تھے، پڑھے لکھے، تجربہ کار، جہاں دیدہ بندے تھے، تم مسلمان کیسے ہوئے؟اس نے جواب میں...

read more
ایک عبرت ناک واقعہ

ایک عبرت ناک واقعہ

ایک عبرت ناک واقعہ ہمارے جھنگ کے علاقے میں ایک بڑے زمیندار کی اتنی لینڈ ہولڈنگ تھی کہ اس کی زمین میں تین ریلوے اسٹیشن بنے ہوئے تھے۔ پہلا ریلوے اسٹیشن بھی اس کی زمین میں، دوسرا بھی اس کی زمین میں، تیسرا بھی اس کی زمین میں، اتنا بڑا زمیندار تھا۔ایک مرتبہ اپنے دوستوں کے...

read more
آگ کی طاقت

آگ کی طاقت

آگ کی طاقت مجھے ایک مرتبہ رشیا میں سفر کرنے کا موقع ملا۔ ہم نے ایک جگہ آگ کا ایک شعلہ دیکھا جو کم از کم ایک فرلانگ اونچا ہوگا۔ اتنا اونچا شعلہ دیکھ کر مجھے حیرت ہوئی۔ میں نے پوچھا یہ کیا ہے؟ مقامی آدمی نے بتایا کہ یہاں پر آئل ویل کھودا گیا مگر ٹیکنیکل خرابی کی وجہ...

read more
حضرت مرشد عالم رحمۃ اللہ علیہ کا عشق قرآن

حضرت مرشد عالم رحمۃ اللہ علیہ کا عشق قرآن

حضرت مرشد عالم رحمۃ اللہ علیہ کا عشق قرآن ہمارے حضرت پیر غلام حبیب رحمۃ اللہ علیہ مرشد عالم کہلائے جاتے تھے۔ یہ مرشد عالم کیسے بنے؟ قرآن کی محبت کی وجہ سے۔ اتنا عشق تھا ان کو قرآن سے کہ ہم نے دیکھا کہ حضرت تھکے ہوئے آتے تھے اور قرآن سن کر بالکل فریش ہو جاتے۔...

read more
قرآن سن کر سانپ جھومنے لگا

قرآن سن کر سانپ جھومنے لگا

قرآن سن کر سانپ جھومنے لگا ہمارے حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے علاقہ چکوال کے ایک آدمی نے بتایا۔ کہنے لگا کہ ایک رات امیر شریعت رحمۃ اللہ علیہ میرے ہاں مہمان ٹھہرے۔ سردیوں کی رات تھی میں نے کہا حضرت چلو آرام کرلیں۔ صبح ان سے ملاقات ہو گی۔ میں نے اٹھ کر تہجد پڑھی اور سوچا...

read more
امیر شریعت رحمۃ اللہ علیہ کا عشق ِ قرآن

امیر شریعت رحمۃ اللہ علیہ کا عشق ِ قرآن

امیر شریعت رحمۃ اللہ علیہ کا عشق ِ قرآن امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ اللہ تعالیٰ نے ان کو بیان کا ایک عجیب فیض عطا فرمایا تھا۔ چنانچہ ان کا بیان سننے کے لئے مسلمان، ہندو سب اکٹھے آتے تھے۔ اور انہوں نے دین کا خوب کام کیا لیکن ان کا قرآن...

read more
خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد

خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد

خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد ایک ترک تھا اس کا نام تھا عثمان۔ نیک تھا ، جذبہ اچھا رکھتا تھا۔ اس کو مہمان نوازی کا بڑا شوق تھا۔ جب کہیں مسافر مل جاتا یہ اس کو لا کر کھانا کھلاتا، گھر ٹھہراتا، اگلے دن رخصت کردیتا۔ جو اس کے گائوں والے تھے وہ سب ایک ہی فیملی کے لوگ تھے، ایک...

read more
۔’’حافظ والا‘‘ گائوں کی وجہ تسمیہ

۔’’حافظ والا‘‘ گائوں کی وجہ تسمیہ

۔’’حافظ والا‘‘ گائوں کی وجہ تسمیہ قرآن مجید کے عاشقین اس ملک میں بھی بہت تھے۔ ایک مرتبہ ایک قاری صاحب مجھے اپنے گائوں لے گئے کہ حضرت! پروگرام ہے ۔ میں نے کہا: قاری صاحب! آپ کیوں مجھے گائوں میں لے جاتے ہیں؟ سفر کی مشقتیں الگ ہیں اور میں بڑے بڑے شہروں میں ٹائم نہیں دے...

read more

Most Viewed Posts