All Posts

دنیا کا منتر

دنیا کا منتر

دنیا کا منتر کچھ لوگ ہوتے ہیں ، انہوں نے سانپ کا منتر سیکھا ہوتا ہے، وہ واقعی سانپ کو پکڑ لیتے ہیں۔ ہمیں بھی ایک آدمی کا ایک مرتبہ تجربہ ہوا۔ وہ اللہ کا بندہ سانپ کو جہاں دیکھتا تھا، ایسے اٹھاتا تھا جیسے رسی اٹھاتے ہیں۔ بلکہ ایک جگہ ایک لمبا سا سانپ سویا پڑا تھا، تو...

read more
ترک دنیا کا اصل مفہوم

ترک دنیا کا اصل مفہوم

ترک دنیا کا اصل مفہوم ترکِ دنیا کا لفظ جو کتابوں میں مشائخ نے لکھا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دنیا سے چل کر غار میں چلے جائو اوروہاں بیٹھ کر اللہ کی عبادت کرو۔ ہمارے حضرت فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف راستہ جنگلوں اورغاروں سے ہو کر نہیں جاتا گلی کوچوں اوربازاروں...

read more
گلہ بانی سے حرم کی چوکھٹ تک

گلہ بانی سے حرم کی چوکھٹ تک

گلہ بانی سے حرم کی چوکھٹ تک ہمیں ایک مرتبہ ایک واقعہ خود پیش آیا۔ یہ سنا کر بات کو مکمل کروں گا۔ مسکین پور شریف کچھ عرصہ جا کر رہنے کا موقع ملا تو وہاں ایک طالب علم تھا، قرآن یاد کرنے والا۔ اس کی عجیب کہانی تھی، وہ دیہات کا رہنے والا غریب ماں باپ کا بیٹا تھا، ماں...

read more
اﷲ سے ڈرنے والے سے ہر چیز ڈرتی ہے

اﷲ سے ڈرنے والے سے ہر چیز ڈرتی ہے

اﷲ سے ڈرنے والے سے ہر چیز ڈرتی ہے ایک دفعہ مجھے رات کے تین بجے ایک صاحب نے فون کیا، ان کو اللہ نے اتنا مال دیا تھا کہ اپنی زبان سے وہ کہتے تھے کہ اگر میں اپنے مال کا حساب کرنے کے لئے اپنے اکائونٹ برانچ کے لوگوں کو کہہ دوں تو تین مہینے ان کو حساب کتاب مکمل کرنے میں...

read more
برکت اور بے برکتی

برکت اور بے برکتی

برکت اور بے برکتی ایک اللہ والے تھے، ان کو ہمارے ایک دوست نے کچھ ہدیہ پیش کیا تو وہ فرمانے لگے کہ میں کتابوں کا کام کرتا ہوں (دینی کتابوں کی ایک دکان تھی) اور اس سے اللہ تعالیٰ مجھے اتنے سو روپے دے دیتے ہیں اور میرے پیسے تو ختم ہی نہیں ہوتے۔ تو یہ برکت ہوتی ہے کہ بندہ...

read more
طواف کی حقیقت

طواف کی حقیقت

طواف کی حقیقت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: میں طواف کر رہا تھا ایک جوان العمر لڑکی کو دیکھا کہ وہ اللہ کی محبت میں اونچی اونچی آواز میں بڑے محبت اور عشق کے اشعار پڑھ رہی تھی۔ مجھے عجب سا لگا کہ جوان لڑکی عشقیہ اشعار پڑھ رہی ہے تو میں نے اسے منع کیا کہ مناسب...

read more
سنت کا اتباع

سنت کا اتباع

سنت کا اتباع ہمیں چاہئے کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کی ایک ایک سنت کے ساتھ اپنے جسم کو مزین کریں۔ اس کی مثال یوں سمجھیں کہ شادی کے موقع پر دلہن کو سجانے کے لئے زیورپہنائے جاتے ہیں، تو دلہن یہ سمجھتی ہے کہ انگلیوں میں انگوٹھی پہنا دیں گے، انگلیاں خوبصورت ہو جائیں گے۔...

read more
لطائف در عمل رمی

لطائف در عمل رمی

لطائف در عمل رمی شیطان کو کنکریاں مارنے میں اصل تو یہ ہے کہ شیطان سے اپنی نفرت کا اظہار کرنا ہوتا ہے مگر کنکریاں مارنے کے ساتھ اب کئی دوستوں کا کنکریاں مار کے جی نہیں بھرتا تو پھر وہ کیا کرتے ہیں کہ کنکریاں مارنے کے بعد وہ جوتا اتار کے مارتے ہیں۔ تو کئی دفعہ دیکھا...

read more
مدارس کے طلباء کی خوش نصیبی

مدارس کے طلباء کی خوش نصیبی

مدارس کے طلباء کی خوش نصیبی آپ خوش نصیب ہیں کہ اللہ نے آپ کو مدرسے کی زندگی کے ساتھ جوڑا ہے۔ پریشان نہ ہوں، بعض طلبا سوچتے ہیں کہ جی ہمیں تو باہر کی دنیا کا پتہ ہی نہیں۔ بھئی! یہ نقصان کی بات نہیں ہے، یہ خوشی کی بات ہے، یہ صفت کی بات ہے کہ ہمیں برائی کے طریقوں کا...

read more
انٹرنیٹ کا فتنہ

انٹرنیٹ کا فتنہ

انٹرنیٹ کا فتنہ انٹرنیٹ کا فتنہ، ایسا خبیث ہے نہ چھوٹا بچا ہے نا بڑا، نہ دنیادار بچا نہ ہے نہ دین دار، الا ما شاء اﷲ۔ چنانچہ میرے پاس ایک نوجوان آیا، عمر تھی اس کی کوئی سترہ سال، ٹپ ٹپ آنسوئوں سے رو پڑا۔ مجھے بڑا اس پر پیار آیا کہ یہ نوجوان ہے اور رو رہا ہے۔ میں نے...

read more

Most Viewed Posts