اتباع سنت کا صحیح طریقہ کار مفتی اعظم مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ اپنے خطبات میں فرماتے ہیں۔۔۔۔ سیرت طیبہ کیلئے قرآن کریم کا سب سے واضح اور جامع ہدایت نامہ یہ ہے۔۔۔۔لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنْ کَانَ یَرْجُوْا اللّٰہَ...
