All Posts

اتباع سنت کا عجیب واقعہ

اتباع سنت کا عجیب واقعہ حضرت مولانا احمد علی صاحب لاہوریؒ سے روایت ہے کہ جب شیخ الاسلام حضرت مدنی رحمہ اللہ آخری حج سے تشریف لا رہے تھے تو ہم لوگ اسٹیشن پر شرف زیارت کے لئے گئے۔۔۔۔ حضرت کے متوسلین میں سے ایک صاحب زادہ محمد عارف ضلع جھنگ دیوبند تک ساتھ گئے۔۔۔۔ ان کا...

read more

سفید لباس مردوں کیلئے سنت ہے

سفید لباس مردوں کیلئے سنت ہے حضور اقدس صلی اﷲ علیہ وسلم سفید لباس کوپسند فرماتے تھے۔۔۔۔ (اسوہ رسول ؐ)سفید لباس ہر قسم کے (موسمی) سخت تغیرات کا مقابلہ کرتا ہے۔۔۔۔ سخت گرمی کے موسم میں سفید لباس گرم نہیں ہوتا کیونکہ یہ گرمی کو جذب نہیں کرتا بلکہ رادع حرارت ہے سخت سردی...

read more

اتباع سنت کیلئے سخت تکلیف اٹھانا

اتباع سنت کیلئے سخت تکلیف اٹھانا ایک حبشی صحابی رضی اللہ عنہ کے سر کے بال گھنگھریالے تھے وہ غسل کرنے کے بعد چاہتے کہ سر کے بالوں میں مانگ نکالیں مگر نہ نکلتی انہیں بہت حسرت رہتی کہ میرا سر بھی نبی علیہ السلام کے سر مبارک سے مشابہہ ہونا چاہیے۔۔۔۔ ایک دن فرط جذبات میں...

read more

سونے سے قبل لباس کی تبدیلی

سونے سے قبل لباس کی تبدیلی آپ صلی اﷲ علیہ وسلم سونے سے قبل تہمد باندھتے اور کرتا اتار کر ٹانک دیتے۔۔۔۔ (معمولات نبویؐ)حفظان صحت کا اصول ہے کہ جس لباس میں آپ تمام دن رہے اسی لباس میں ہرگز نہ سوئیں بلکہ کسی ایسے لباس میں سوئیں جو ہلکا اور ڈھیلا ہو کیونکہ تنگ اور سخت...

read more

دائیں کروٹ لیٹناسنت ہے

دائیں کروٹ لیٹناسنت ہے حضور اقدس صلی اﷲ علیہ وسلم دائیں جانب رو بقبلہ ہوکر آرام فرماتے تھے۔۔۔۔ (بحوالہ اسوہ رسول)دل بائیں طرف ہے اگر بائیں طرف لیٹیں تو مندرجہ ذیل عوارضات کا قوی خطرہ ہوتا ہے۔۔۔۔دل کے امراض پیداہوجاتے ہیں کیوں کہ بائیں کروٹ لیٹنے سے معدہ اور آنتوں کا...

read more

پانی چوس کر پیناسنت ہے

پانی چوس کر پیناسنت ہے حضور اقدس صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا پانی چوس چوس کر پیو اور غٹ غٹ کرکے نہ پیو۔۔۔۔ (اسوہ رسول اکرمؐ مدارج النبوۃ) ایک صحرائی واقعہ ایک صاحب نے بیان کیا کہ ہم صحرا میں اپنے دوستوں سے بچھڑ گئے اور سخت گرمی تھی آخر پیاس نے ستانا شروع کردیا پانی...

read more

اتباع سنت کی خاصیت

اتباع سنت کی خاصیت حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی صاحبؒ فرماتے ہیں کہ اتباع سنت کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں محبوبیت ہے اور محبوبیت کا خاصہ ہے کہ جب انسان اتباع سنت کا طریقہ اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔۔۔۔ قرآن مجید میں ’’اَﷲُ یَجْتَبِیْ...

read more

مولانا بدر عالم میرٹھی رحمہ اللہ کی اتباع سنت کیلئے وصیت

مولانا بدر عالم میرٹھی رحمہ اللہ کی اتباع سنت کیلئے وصیت میرے جملہ احباب ہر سنت کا پورا پورا اہتمام رکھیں۔۔۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ہر سنت اللہ کو محبوب ہے میری جانب سے سنت پر عمل کرنے کی۔۔۔۔ جتنی تاکید ہے اس سے بڑھ کر بدعت سے اجتناب اور نفرت رکھنے کی تاکید ہے...

read more

اتباع سنت کا ایک واقعہ

اتباع سنت کا ایک واقعہ حضرت حکیم الامۃ مولانا شاہ اشرف علی صاحب اپنے ملفوظات میں تحریر فرماتے ہیں کہ میں نے بزرگان سلف کے تذکرے دیکھے ہیں ان کے دیکھنے سے معلوم ہوا کہ ان کی حالت اور طرز وہ نہ تھا جو آج کل کے اکثر مشائخ کا ہے۔۔۔۔ ان مشائخ کو دیکھا جاتا ہے کہ وہ اتباع...

read more

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا یہ واقعہ ابو دائود اور ترمذی وغیرہ نے روایت کیا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور سلطنت روم کے درمیان جنگ بندی کا ایک معاہدہ ہوا۔۔۔۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے صلح کی مدت کے دوران ہی فوجوں کو...

read more

Most Viewed Posts